امریکی فوجیوں کی عراق واپسی

BBC News اردو
BBC News اردو
3 هزار بار بازدید - 10 سال پیش - عراق میں سنی جنگجوؤں کی
عراق میں سنی جنگجوؤں کی پیش قدمی روکنے کے ليے تین سو امریکی فوجی مشيروں نے عراقی فوج کی مدد کے ليے کام شروع کر دیا ہے۔ دوسري طرف عراقي وزير اعظم نوري المالکي نے عراق ميں قومي حکومت بنانے کا مطالبہ مسترد کر ديا ہے۔ فرگل کین کي رپورٹ کے ساتھ عادل شاہ زیب
10 سال پیش در تاریخ 1393/04/04 منتشر شده است.
3,017 بـار بازدید شده
... بیشتر