Why so many Indians die of snake bites? - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
12.1 هزار بار بازدید - 2 روز پیش - عالمی ادارے صحت  کے مطابق
عالمی ادارے صحت  کے مطابق پوری دنیا میں سانپوں کے کانٹنے سے 80 ہزار سے ایک لاکھ تیس ہزار کے درمیان اموات ہوتی ہیں ان میں سے تقریبا 58000 اموات انڈیا میں ہوتی ہیں۔ انڈیا میں بہار ایک ایسی ریاست ہے جہاں لوگ سانپوں سے پریشان ہیں اور صحیح وقت پر علاج نہ ملنے سے سانپ کے کانٹنے سے  ایسی اموات ہوتی ہیں جن  سے بچا جاسکتا ہے۔
رپورٹر: سیتو تیواری
فلمنگ: ڈپر
ایڈیٹنگ: شاہنواز


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
2 روز پیش در تاریخ 1403/07/10 منتشر شده است.
12,148 بـار بازدید شده
... بیشتر