What has contributed to the recent growth in IT exports in Pakistan? - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
58 هزار بار بازدید - 2 ماه پیش - پاکستان کی آئی ٹی کی
پاکستان کی آئی ٹی کی وزارت نے حال ہی میں یہ اعلان کیا کہ اس نے گذشتہ سال اپریل کے مقابلے میں رواں سال اپریل کی آئی ٹی برآمدات میں 62.3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔
کیا برآمدات میں یہ اضافہ غیر معمولی ہے؟ آئی ٹی کے شعبے میں اس حالیہ ترقی کی کیا وجوہات ہیں اور کیا پاکستانی حکومت آئندہ چند برسوں میں 25 ارب ڈالر کا اپنا ہدف حاصل کر پائے گی؟  بی بی سی کے نامہ نگار سعد سہیل کی رپورٹ
فلمنگ: کاشف باجوہ اور نعمان مسرور
ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
اینیمیشن: احسن محمود یونس
#pakistan #informationtechnology #export #bbcurdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
2 ماه پیش در تاریخ 1403/03/15 منتشر شده است.
58,081 بـار بازدید شده
... بیشتر