قومی ترین اور امتی ترین چہرہ | امام سید علی خامنہ ای

WilayatMedia1
WilayatMedia1
19 بار بازدید - 2 سال پیش - کچھ لوگوں کا کردار اتنا
کچھ لوگوں کا کردار اتنا مثالی اور بلند ہوتا ہے کہ نہ فقط اپنے ملک اور قوم کے اندر محبوب ہوتے ہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر اقوام کی محبوب شخصیت بن جاتے ہیں۔ مالک اشتر زمان، شاگرد مکتب عاشوراء شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ انہی عظیم اور بین الاقوامی شخصیات میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے الٰہی کردار، خلوص اور صداقت کی بنیاد پر دنیا کی تمام اقوام بالخصوص امت مسلمہ اور دنیا بھر کے مستضعفین، حریت پسندوں اور مظلوموں کے دلوں میں گھر کر لیا ہے۔ شہید قاسم سلیمانی جہاں ایرانی قوم کی محبوب شخصیت ہیں وہیں پر سرحدوں سے بالاتر امت مسلمہ کی بھی ایک محبوب شخصیت ہیں۔ اس بارے میں امام خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔ #ویڈیو #قومی_ترین #امتی_ترین_چہرہ #شہیدسلیمانی #جلوس_جنازہ #قوم #تصورات #اثررسوخ #صدق_کا_مظہر
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/02 منتشر شده است.
19 بـار بازدید شده
... بیشتر