صیہونی حکومت کے جرائم اور دنیائے اسلام کی ذمہ داری | امام سید علی خامنہ ای

WilayatMedia1
WilayatMedia1
5 بار بازدید - 9 ساعت پیش - ولی امر مسلمین امام سید
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حالیہ وحدت کانفرنس کے شرکاء سے ملاقات میں غاصب اسرائیل کے جرائم کے بارے میں کیا فرمایا؟ غاصب اسرائیل کن لوگوں کو نشانہ بنا رہا ہے؟ کیا غاصب اسرائیل فلسطینی مجاہدین کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوا ہے؟ غاصب اسرائیل کے جرائم کی وجہ کیا ہے؟ کیا امت مسلمہ کے اتحاد سے غاصب اسرائیل اپنے جرائم سے پیچھے ہٹ جائے گا؟ عالم اسلام کی فلسطین کے حوالے سے کیا ذمہ داری ہے؟ غاصب اسرائیل کے خلاف دنیائے اسلام کے اتحاد کا پہلا قدم اور کام کیا ہے؟ ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غاصب_اسرائیل #جرائم #غزہ #فلسطین #امت #وحدت #اتحاد #اقتصاد #تعلقات #صیہونی #امریکہ #رہبر #ہفتۂ_دفاع #ہفتۂ_وحدت #عالم_اسلام #مسلمان #اسرائیل #ولایت_میڈیا
9 ساعت پیش در تاریخ 1403/07/08 منتشر شده است.
5 بـار بازدید شده
... بیشتر