درس02 | تجوید القرآن {تدریس: مولانا آکاش حیدر باقری}

Meeras e Anbiya Institute
Meeras e Anbiya Institute
4.6 هزار بار بازدید - 10 ماه پیش - میراث انبیا انسٹیٹیوٹ درس02 |
میراث انبیا انسٹیٹیوٹ
درس02 | تجوید القرآن۔{تدریس: مولانا آکاش حیدر باقری}
اس درس میں درج ذیل نکات پر گفتگو کی گئی ہے:

1۔ مخارج حروف سے کیا مراد ہے؟
2۔ کسی حرف کا مخرج کیسے معلوم کرسکتے ہیں؟
3۔ جوف کیا ہے اور اس سے کونسے حروف ادا ہوتے ہیں؟
4۔ حروف حلقی کونسے ہیں ؟
5۔ سورہ حمد سنیے اور پریکٹس کریں؟


🔷🔷🔷🔷🔷🔷
Official YouTube channel of Mirath al-Anbiya:

@turath-alanbiaa-urdu

Official Telegram channel of Mirath al-Anbiya:

https://t.me/MirasEanbiaInstitute

Official Facebook page of Mirath al-Anbiya:
Facebook: turath.alanbiaa.urdu

Official WhatsApp group of Mirath al-Anbiya:

https://chat.whatsapp.com/DKmwN7jSiHq...
10 ماه پیش در تاریخ 1402/07/22 منتشر شده است.
4,651 بـار بازدید شده
... بیشتر