Top 20 Surprising facts you don't know about Nawab of Kalabagh | Ayla Malik relation with Imran Khan

Election Box
Election Box
37.5 هزار بار بازدید - 11 ماه پیش - Why was the Nawab of
Why was the Nawab of Kalabagh, the most powerful ruler of Pakistan, ended by his son? What happened to Pakistani actress Neelu on the order of Nawab of Kalabagh? Nawab of Kalabagh is a story of a feudal lord, if the women of his house were to face the market, the entire market would be locked. What happened that people started buying pictures of the Nawab of Kalabagh's granddaughter and putting them in their shops. Why is the alleged call leak of Nawab of Kalabagh's granddaughter Ayla Malik and Imran Khan being called as punishment? In today's video, twenty facts of Nawab of Kalabagh, the brother of military president Ayub Khan and the most powerful governor of West Pakistan, will be shared.
پاکستان کے طاقتور ترین حکمران  نواب آف کالاباغ   کواُن کے سگے بیٹے نے قتل کیوں کیا تھا؟نواب آف کالاباغ کے حکم  پر  پاکستانی ایکٹریس نیلو کے ساتھ ایسی کونسی حرکت ہوئی تھی کہ اس بچاری کی زندگی اجیرن ہوگئی؟نوآب آف کالاباغ ایک ایسے جاگیردارکی کہانی ہے، جس کے گھر کی خواتین اگر بازار کا رُخ کرتیں  تو  سارے بازار کو تالے لگا دیے جاتے اور راہ چلتے لوگ اُس وقت تک دیوار کی طرف منہ کر کے کھڑے رہتے جب تک نواب صاحب کے گھر کی بیبیاں وہاں سے گزر نہ جاتیں۔وہ نواب آف کالاباغ جس کے گھر کی عورتوں کی پرچھائی پر بھی کسی غیر کی نظر نہیں پڑتی تھی،آخر ایسا کیا ہوگیا کہ اُنہی نواب صاحب کی پوتی کی تصویریں لوگ خرید خرید کر اپنی دکانوں میں لگانے لگے۔اور ہاں نواب آف کالاباغ کی پوتی عائلہ ملک اور عمران خان کی مبینہ کال لیک کو مکافاتِ عمل کیوں کہا جارہا ہے؟آج کی وڈیو میں  فوجی صدر ایوب خان کے منہ بولے بھائی اور  مغربی پاکستان کے طاقتور ترین گورنر ملک امیر محمد خان المعروف نواب آف کالاباغ کے بیس فیکٹس شیئر کیے جائیں گے۔

Follow ★༺ 𝒦𝒾𝓃𝓏𝒶 𝐹𝒶𝓇𝓂𝒶𝓃 ༻★ 🌹 🌹 🌹
Instagram: kinzafarman0

Our Exclusive Playlists:
🌟 Pak Army Series: https://bit.ly/3obKu3o
🌟 Assets of Pakistani Politicians: https://bit.ly/2KKrb2Q
🌟 Honest Talk (Interview Series): https://bit.ly/33tlqwS
🌟 History of Pakistan Series: https://bit.ly/2JbBX1T
🌟 Public Opinion Shows: https://bit.ly/2Vgw1Hl
🌟 Kitab Kahani Series (Books on Pakistani Politics): https://bit.ly/37jJl3h
🌟 Heroes in Indo-Pak History Series: https://bit.ly/39zyQeC
🌟 World Leaders Biography Series: https://bit.ly/3qlkV27
_________________________
#NawabofKalabagh
#MalikAmirMohammadKhan
#SumairaMalik
#AylaMalik
#ImranKhan
11 ماه پیش در تاریخ 1402/07/10 منتشر شده است.
37,533 بـار بازدید شده
... بیشتر