chehle Kaf ka taweez || صحیح چہل کاف الفاظ اعراب تعویذ وتحقیق चेहले काफ का तावीज़

IDARAH-DARUL AMLIYAT🇮🇳
IDARAH-DARUL AMLIYAT🇮🇳
1.6 هزار بار بازدید - 8 ماه پیش - ادارہ دارالعملیات idarah Darul Amliyat
ادارہ دارالعملیات idarah Darul Amliyat
#chalekaaf #چہل-کاف
چہل کاف بامؤکل
چہل کاف کا ترجمہ

چہل کاف کا عمل ’’ پیرانِ پیر غوثِ اعظم حضرت شاہ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ‘‘ سے منقول ہے۔یہ عمل سایہ اور جادو کا خاص توڑ ہے۔ اس عمل کا عامل بننے کے لئے اجازت کی ضرورت ہے۔اس عمل کے ذریعے سے عامل جنات، جادو ٹونہ اور نظرِ بد کا علاج کر سکتا ہے۔چہل کاف کے عامل اور اہلِ خانہ پر جادو اور سایہ اثر نہیں کرتا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سب محفوظ رہتے ہیں بشرطیکہ وہ اجازت لیتے وقت پہلےسے جادو اور جنات کے مریض نہ ہوں۔چہل کاف وہ عمل ہے جو عاملین میں بہت مقبول ہے۔ دنیا کا شاید ہی کوئی جائز کام ایسا ہو، جو اس عمل سے ممکن نہ ہو۔ شرط یہ ہے کہ اس عمل کا ماہرانہ استعمال کرنا آتا ہو۔

اجازت کون لے:
روحانی معالجین، مشائخ اور پیر حضرات، ایسے مریض جو عرصہ سے جادو اور جنات کی پکڑ میں ہوں، جو لوگ اپنی اور اپنے گھر والوں کی جادو اور جنات سے حفاظت چاہتے ہوں، جادو اور جنات سے متاثرہ لوگوں کا علاج سیکھ کر کرنے والے افراد، خود کو اور اپنے گھر والوںکو جادو اور جنات سے خود عمل کرکے نجات دلانے والے افراد
8 ماه پیش در تاریخ 1402/08/06 منتشر شده است.
1,663 بـار بازدید شده
... بیشتر