Darbar Baba Lasoori shah ! دربار محمد بخش المعروف بابا لسوڑی شاہ. قادری قلندری.

Hope
Hope
2.4 هزار بار بازدید - 12 ماه پیش - محمد بخش المعروف بابا لسوڑی
محمد بخش المعروف بابا لسوڑی شاہ دامت البرکات عالیہ جو ہیں ان کی کرامات میں یہ سب سے بڑی کرامت یہ تھی کہ اس چوک میں ایک درخت جو تھا وہ سوکا ہوا تھا لسوڑی کا جیسے ہی انہوں نے یہ کہا کہ میرے اللہ کے حکم سے میرے پیر و مرشد کے دم سے یہ سبز ہو جائے تو وہ سبز ہو گیا اور اج تک 110 سال گزرنے کے باوجود وہ سرسبز ہے.
12 ماه پیش در تاریخ 1402/05/24 منتشر شده است.
2,474 بـار بازدید شده
... بیشتر