BEAUTIFUL 😍 HOUSE || NAR Gangesar || KOTLI AZAD KASHMIR

Apna Des
Apna Des
14.7 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - Like and share our video
Like and share our video with friends and family kindly subscribe our channel Apna Des
Fellow Apna  des  on Facebook link👇👇👇
Facebook: Apnades786
Fellow apna des on Instagram link 👇👇👇
https://www.instagram.com/p/CGIdBgrlt...

#apnades #
WhatsApp number ###
03180866247
گاوُں گنگیسر مطیال
جس گھر میں ہم کھڑے ہیں حاجی نظر محمد مرحوم کے بڑے بیٹے عبالرحمان جو کہ یوکے میں مقیم ہیں  کا ہے اس کے علاوہ حاجی نظر صاحب کے دو بیٹے چوہدری گل نواز اور چوہدری سلمان یوکے میں مقیم ہیں دو بیٹے پاکستان میں محمد شہباز اور محمد شاہنواز مقیم ہیں حاجی نظر صاحب مرحوم کی اپنے گاوُں کے لیے بڑی قربانیاں ہیں اور ان کے بیٹے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں انتہائی مہمان نواز فیملی ہے  ۔۔۔گنگیسر میں سب کچھ اپنی مدد آپ بنایا ہوا ہے گنگیسر کی بڑی شخصیات میں  حاجی نیک عالم صاحب حاجی عبدلکریم صاحب حاجی محمود صاحب حواجہ اعظم صاحب حاجی مالک صاحب حاجی حسین صاحب اللہ دتہ صاحب فضل حسین صاحب  جن میں سے اب چند اس دنیا میں نہیں رہے گنگیسر میں سب اتفاق و اتحاد سے گزر بسر کر رہے ہیں ۔۔۔۔1970 میں اپنی مدد آپ روڈ نکالی گئی 7 چشمے ہیں۔۔۔ دو بڑے قبرستان ہیں۔۔۔ ٹوٹل 17 گھر ہیں
4 سال پیش در تاریخ 1399/11/13 منتشر شده است.
14,766 بـار بازدید شده
... بیشتر