صحابہ کےمنکرکی سزا جہنم ہے قاری محمد رمضان نقشبندی صاحب کابیان

Usman Ramzan 786
Usman Ramzan 786
5 بار بازدید - 4 ماه پیش - صحابہ کے منکر کی سزا
صحابہ کے منکر کی سزا جہنم ہے مسواک کا بیان حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی فضیلت اللہ کی توحید حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت اللہ کا قران مدنی کا فرمان جنت کا سامان راضی رب رحمان  حضور کا پہلا خلیفہ صدیق اکبر  صحابہ ہمارے انکھوں کا تارے ہیں  صدیق اکبر کی امامت خلافت پہلا نمبر ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نکاح کرنا میری سنت ہے جو میری ایک سنت سے اعراض کرے وہ میری امت میں سے نہیں ہے  چار کلمے اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہے  ایک مرتبہ اللہ کا نام لینے سے اللہ رب العزت چار انعام عطا فرماتے ہیں اللہ کی رحمت سب کو سیراب کر دیتی ہے   سچی توبہ کرنے والوں کو اللہ معاف فرما دیتے ہیں  علمائے دیوبند کی شان  رحمن بھی سچا ہے قران بھی سچا ہے نبی اخر الزمان بھی سچا ہے سورج کی روشنی دن کو ہوتی ہے رات کو ختم ہو جاتی ہے قران کی روشنی نہ دن کو ختم ہوتی ہے نہ رات کو ختم ہوتی ہے اللہ کی توحید حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے رسالت  جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت بسم اللہ الرحمن  حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سورۃ  صحابہ کی شان  دنیا کی دولت بے وفا ہے قران کی دولت باوفا ہے دنیا کی دولت فنا ہے قران کی دولت بقا ہے جو دنیا میں کام ائے گی قبر میں بھی کام ائے گی حشر میں بھی کام ائے گی پل صراط پر بھی کام ائے گی جنت میں بھی کام ائے گی  قرآن کی فضیلت  حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان  بیت اللہ بنانے والا خلیل اللہ ہے کرنے والا ذبیح اللہ ہے ہم صحابہ کے غلام ہیں نماز چھوڑنے والوں کے لئے سخت وعید  توبہ کرنے والا کامیاب حقوق اللہ اور حقوق العباد ہر چیز کا منکر ہے موت کا منکر  نہیں قیامت کا دن ہوگا ساری انسانیات پریشان ہوگی جو صحابہ کو مومن نہ کہے وہ کافر ہیںقاری قران دن مرنا ہے اخر موت ہے کر لے جو کرنا ہ ایاک نعبد وایاک نستعین اے اللہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھے ہی سے مدد مانگتے ہیں تمام انبیاء کس سے مدد مانگی اللہ رب العزت سے مدد مانگی حضرت ادم علیہ الصلاۃ والسلام عرفات کے میدان میں کس کو پکارا تھا اللہ کو پکارا تھا حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام کشتی میں کس کو ، کی فوج ہے اگے حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام ہے حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام دریا کے کنارے پر پہنچے تو دریا کے کنارے پر پہنچ کر حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام کی قوم پوچھنے لگی پیچھے فرعون ہے فرعون کی فوج ہے اگے دریا ہے تو حضرت موسی علیہ الصلاۃ والسلام نے دریا کے کنارے پر کس کو پکارا تھا اللہ کو پکارا حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام تخت دار میں کس کو پکارا اللہ کو پکارا میرے اور اپ کے محبوب حضرت محمد مصطفی احمد مجتبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کو پکارا اللہ کو پکارا اللہ سے مدد مانگی حضور صلی اللہ علیہ وسلم میدان جہاد میں دعا کرتے ہیں یا مالک یوم الدین اے روز جزا کا مالک اے اللہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں اللہ رب العزت نے میرے اور اپ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد فرمائی فرشتے بھیج کر مدد فرمائی میرے بھائیو دوستو یہ موضوع تھا توحید اب میں اپ کے سامنے جو بات کرنا چاہتا ہوں وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ہے قران کہتا ہے اے میرے پیغمبر تیرے ذکر کو اونچا کر دیا تیرے نام کو اونچا کر دیا تیری بات کو اونچا کر دیا تیرے کردار کو اونچا کر دیا نبی چلتا ہے تو قران بولتا ہے نبی بیٹھتا ہے قران بولتا ہے نبی بولتا ہے تو قران بولتا ہے نبی پہاڑوں پر ہے تو قران بولتا ہے نبی غار میں ہے تو قران بولتا ہے نبی گلیوں میں ہے تو قران بولتا ہے نبی مکے میں ہے تو قران بولتا ہے نبی مدینے میں ہے تو قران بولتا ہے محمد کی ایک ایک ادا پر قران بولتا ہے نبی روتا ہے قران بولتا ہے نبی سجدے میں ہے تو قران بولتا ہے نبی صحابہ کو اپنے سینے سے لگاتا ہے قران بولتا ہے نبی اولاد سے پیا ر کرتا ہے قران بولتا ہے نبی مسجد میں ہے قران بولتا ہے اے پیغمبر میں نے تیری ایک ایک ادا پر قران اتار دیا اس لیے تو اتنا بلند ہے کہ تیری وجہ سے مکے کی گلیوں کو بلند کیا تیری وجہ سے مدینے کے شہر کو بلند کیا میں نے تیری وجہ سے صحابہ کو اتنا بلند کیا قیامت تک کوئی جوان کوئی ولی کوئی کتب کوئی ابدال اپ کے قدموں کا مقابلہ نہیں کر سکتا اس لیے اس لیے جو تیرا صحابی بنا وہ بھی کائنات میں بلند ہوگا اللہ تعالی نے اور انبیاء بھی دنیا میں بھیجے جتنے بھی نبی دنیا میں ائے کوئی نبی بستی کے لیے کوئی نبی شہر کے لیے کوئی قوم کے لیے کوئی علاقے کے لیے کوئی ایک ملک کے لیے کوئی موضوع کے لیے لیکن ہمارے پیغمبر کو دیکھو ہمارا نبی اسمانوں کا نبی زمینوں کا نبی شمس کمر کا نبی شجر و حجر کا نبی سر ہی کائنات کا نبی عرش معلی کا نبی اور ہمارا نبیوں کا نبی قران کہتا ہے اے میرے پیغمبر تیرے ذکر کو اونچا کر دیا تیرے نام کو اونچا کر دیا تیری بات کو اونچا کر دیا حضرت ادم علیہ الصلاۃ والسلام پیدا نہیں ہوئے تھے میرے نبی کا ذکر ہو رہا تھا جنت سے ادم ائے تھے نبی کا ذکر ہو رہا تھا حضرت نوح علیہ الصلوۃ والسلام طوفان سے نکلے تھے نبی کا ذکر ہو رہا تھا حضرت ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام نے کعبہ کی دیواروں کو کھڑا کیا تھا نبی کا ذکر ہو رہا تھا حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام اگ کے چیخے سے باہر ائے میرے نبی کا ذکر ہو رہا تھا حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام نے کعبہ کو بنایا نبی کا ذکر ہو رہا تھا حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام نے مقابلہ فرعون کیا تھا نبی کا ذکر ہو رہا تھا حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام کے حسن کو دیکھا گیا تو محمد کا ذکر ہو رہا تھا حضرت یعقوب علیہ الصلاۃ والسلام کے صبر کو دیکھا گیا نبی کا ذکر ہو رہا تھا اللہ نے فرمایا اے پیغمبر میں نے تیرے ذکر کو اونچا کر دیا تیرے نام کو اونچا کر دیا تیری بات کو اونچا غکر دیا اللہ نے فرمایا اے میرے پیغمبر جہاں میرا ذکر ہوگا وہاں تیرا جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہےذکر ہوگا مشرق میں میرا ذکر مشرق میں تیرا ذکر شمال میں میرا ذکر شمال میں تیرا ذکر جنوب میں میرا ذکر جنوب میں تیرا ذکر مغرب میں میرا ذکر مغرب میں تیرا ذکر زمین میں میر
4 ماه پیش در تاریخ 1403/03/12 منتشر شده است.
5 بـار بازدید شده
... بیشتر