چکوال کا مشہور دودھ والا حلوہ | حلوہ بنانے کا طریقہ | سوجی کا حلوہ | حلوہ بنانے کا طریقہ |

Muntaha Food Secrets
Muntaha Food Secrets
330 بار بازدید - 3 ماه پیش - چکوال کا مشہور دودھ والا
چکوال کا مشہور دودھ والا حلوہ | حلوہ بنانے کا طریقہ | سوجی کا حلوہ | حلوہ بنانے کا طریقہ | #chakwal #chakwalhalwa #sujikahalwa #dudhkahalva #halvabananekatarika #mukaddihalwa #homemadehalva #chakwalkahalvagharmeinbananekatarika #cooking #cookinghalwa #viral #chakwal kamashhurhalwa #chakwalwaladoodhwali #KitchenwithMehnazAbid #Villagefoodsecret #Foodfusion #AzadAnsarifoodsecret your searching..... nishasta ha halwa cake recipe doodh wala halwa recipe ijaz ansari chakwali halwa chakwali halwa recipe food fusion barfi recipe besan ka halwa naat dhoda recipe andy wala halwa banane ka tarika zarda recipe anday ka halwa gajar ka halwa chakwal ka dudh wala halwa recipe detail......... سب سے پہلے شیرہ تیار کریں گے شیرے کے لیے پانی چینی اور الائچی استعمال کریں گے برتن میں دو جج پانی ڈالیں گے پھر الائچی ڈالیں گے اور اس کے بعد چینی ڈالیں گے اور اس شیرے کو پکا لیں گے شیرہ تیار کرنے کے بعد سوجی کے اندر 1 لیٹر دودھ ڈال کر اس کو 1 گھنٹے کے لیے بھگو دیں گے 1 گھنٹے تک جب سوجی بھیگ جائے گی پھر ادھا کلو گھی لیں گے گھی کو گرم ہونے کے بعد الائچی شامل کریں گے الائچی ڈالنے کے بعد بھیگی ہوئی سوجی ڈالیں گے سوجی ڈالنے کے بعد اس کو اچھی طرح بھونیں گے جب تک اس کا کلر نہ چینج ہو جائے جب یہ گولڈن کلر کا ہو جائے گا پھر ہم اس میں چینی کا شیرہ ڈالیں گے چینی کا شیرہ ڈالتے وقت ساتھ ساتھ ہلائیں گے اس کے بعد سوجھی کو شیرے کے ساتھ اچھا سا بھونیں گے جب ہماری سوجھی بھون جائے گی تو اس کے بعد اس کا گولڈن کلر ہوگا تو یہ حلوہ تیار ہو جائے گا پھر اس کے بعد اپنے من پسند ڈرائی فروٹ لگائیں گے.
3 ماه پیش در تاریخ 1403/04/03 منتشر شده است.
330 بـار بازدید شده
... بیشتر