#سرگودھا_انسداد_دہشت_گردی_عدالت کے باہر اپوزیشن لیڈر #عمر_ایوب_خان کی گفتگو حکومت پر کڑی تنقید #pti

Digital Media
Digital Media
324 بار بازدید - 2 هفته پیش - سرگودھا ۔ اپوزیشن لیڈر عمر
سرگودھا ۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی

سرگودھا ۔ ضمانت کی منظوری کے بعد مچلکے جمع کرانے کے لیے پیش ہوا ہوں

سرگودھا ۔ استیفی دینے کی وجہ مقدمات ہیں ہر روز عدالت میں پیش ہوتا ہوں عمر ایوب

سرگودھا ۔ جنرل سیکرٹری شپ ایک اہم ڈیوٹی ہے تمام عہدے اکٹھے چلانا مشکل ہے عمر ایوب

سرگودھا ۔ پاکستان تحریک انصاف میں کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں ،عمر ایوب

سرگودھا ۔ پی ٹی آئی میں ہر کسی کو بات کرنے کی اجازت ہے اس کو اختلاف نہیں کہنا چاہیے عمر ایوب

سرگودھا ۔ حکومت بجلی سو روپے فی یونٹ تک لے جائے گی ۔ عمر ایوب

سرگودھا ۔ ڈالر 350 تک کا ہو جائے گا عوام مہنگائی سے پس رہے ہیں

سرگودھا ۔ بجٹ اقتصادی دہشت گرد نے بنایا جاسکا اعتراف شہباز شریف نے بھی کیا ۔ عمر ایوب

سرگودھا ۔ میری بجٹ کے حوالہ سے کسی بھی قسم کی تردید نہیں کی

سرگودھا ۔ بجلی گیس اور پٹرول سب چیزیں مہنگی ہونگی

سرگودھا کسانوں سے سستے داموں خریدیں گئی گندم اب باہر بھجوانے کی تیاری کی جا رہی ہے

سرگودھا ۔ ایران کو چاول بھجوا کر تیل سمگل کیا جا رہا ہے

سرگودھا ۔ حکومت پرائیوٹ سیکٹر بنکس سے قرضے لیکر چلائیں گے

سرگودھا ۔ پرائیویٹ بنکوں کے مالکان کے پنجے گھی میں ہیں

سرگودھا ۔ مہنگے قرضے سو فیصد گارنٹی پر دیکر یہ لوگ منافع کمائیں گے ۔ عمر ایوب کا عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
#govtofpakistan #govtofpunjab #imrankhan #maryamnawaz #pakistan #education #igpunjabpolice #cmpunjab
2 هفته پیش در تاریخ 1403/04/09 منتشر شده است.
324 بـار بازدید شده
... بیشتر