قائدِتحریک کا ساتھیوں کےلئےرمضان کا تحفہ ۔ساتھیوں کے لئے خود سےتخلیق کردہ مزیدار ڈش"جبلوتی" تیار کی

Revolutionary Voice
Revolutionary Voice
5.8 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - Revolutionary Voice الطاف بھائ ایک
Revolutionary Voice الطاف بھائ ایک بڑی شخصیت ہونے کے باوجود سادگی اور انکساری کاپیکر ہیں ۔وہ ہمیشہ اپنے ساتھیوں سے بڑے بھائیوں کی طرح پیش آتے ہیں ۔وہ اکثر و بیشتر اپنے ساتھیوں کو حلیم۔بھی بناکر کھلاتےرہتے ہیں ۔اسکے علاوہدوسری ڈشز اور خود سے بھی نت نئ ڈشز تخلیق کرتے رہتے ہیں۔اب کے رمضان بھی وہ ساتھیوں کے لئے اپنے ہاتھوں سے کھانا تیار کر رہے ہیں
#altaf_hussain #mqm #revolutionaryvoice
2 سال پیش در تاریخ 1401/01/18 منتشر شده است.
5,804 بـار بازدید شده
... بیشتر