The Saudi Visa Bio App Not working | Fingerprint From Eatmad Center | Hajj 2023 News Update

MUHAMMAD IMRAN MALIK • 4M
MUHAMMAD IMRAN MALIK • 4M
1.7 هزار بار بازدید - پارسال - Important Biometric Information | Finger
Important Biometric Information | Finger print Problem's | Hajj 2023 News Update today Saudi Visa Bio App | How to Registered Finger print | Details video 📸 https://www.seevid.ir/fa/w/FMcvrMpaIJM بائیومیٹرک کے متعلق اہم معلومات ✨* موبائل ایپ کے ذریعہ بائیو میٹرک کے حوالے سے کچھ مشکلات آ رہی ہیں اس بارے مکمل تفصیل: 👈 اگر کسی حاجی صاحب کا ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک نہیں ہورہا ان کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔ 👈 ایپ کے ذریعہ نہ ہونے کی صورت میں عازمین حج اعتماد سینٹر سے مفت میں بائیومیٹرک کرا سکیں گے جس کے لئے منسٹری کی طرف سے اعتماد کو ہدایات جاری کی جائیں گی۔ 👈 عازمین حج کی آسانی کے لئے اعتماد سینٹرز پر خصوصی کاؤنٹر قائم کئے جائیں گے۔ 👈 معمر افراد کا بائیومیٹرک اعتماد سینٹر سے بھی نہ ہونے کی صورت میں ان کی تصاویر کھینچ کر اعتماد سینٹر سے سرٹیفکیٹ وصولی کے بعد سعودی قونصلیٹ کو بھجوائی جائیں گے۔ جس کے بعد ان کا ویزا بغیر بائیومیٹرک پروسیس ہوگا۔ 👈 اگر کسی حاجی کا ہاتھ یا انگلی کٹی ہوئی ہو تو ان کا سرکاری ہسپتال سے میڈیکل سرٹیفکیٹ بنواکر اعتماد آفس جانا ہوگا۔ جس کے اعتماد سینٹر سے سرٹیفکیٹ ملے گا اور قونصلیٹ سے منظوری کے بعد ویزا پروسیس ہوگا۔ *انشاءاللہ سب کا ویزا لگے گا اور وہ سعودی عرب جائیں گے آپ حجاج کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں
پارسال در تاریخ 1402/01/22 منتشر شده است.
1,771 بـار بازدید شده
... بیشتر