Panjiri recipe | Panjiri with milk | پنجیری بنانے کا آسان طریقہ

Sana'z recipes
Sana'z recipes
22 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - اس ویڈیو میں ہم سیکھیں
اس ویڈیو میں ہم سیکھیں گے کہ پنجیری گھر پر کس طرح بنائی جاتی ہے
ضروری اجزا
دیسی گھی  ڈیڑھ کلو
چنا دال آدھا کلو
ماش دال آدھا کلو
سوجی ایک پاؤ
ان تمام اجزا کو سو ا کلو دودھ میں بھگو کر رکھ دیں
خشک میوہ جات
بادام
پستہ
پھول مکھانے
گوند
چار مغز
کشمش
گری
چینی سوا کلو
خشک  میوہ جات کو ایک چمچ دیسی گھی میں کچھ دیر کے لیے فرائی کر لیں پھر ان کو ہینڈل مکسی  کے ذریعے باریک پیس لے
دیسی گھی میں دال کے اجزاء کو اچھی طرح سے پکائیں یہاں تک کہ وہ اپنے اندر موجود تمام دیسی گھی کو چھوڑنا شروع کر دی
جب مکسچر  اچھی طرح ریڈی ہو جائے تو اس میں تمام خشک میوہ جات اور چینی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
#panjeeri
#Panjeere
#Panjeeri recipe
#desifood #desi
4 سال پیش در تاریخ 1399/10/29 منتشر شده است.
22,003 بـار بازدید شده
... بیشتر