Mehmoodabad Kesi Jaga Hay?|| Sohail Balkhi

Sohail Balkhi
Sohail Balkhi
17.4 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - Mehmoodabad and PECHS Society Block
Mehmoodabad and PECHS Society Block 6 |  Sohail Balkhi محمود آباد کراچی  

حمود آباد کراچی East district کا ایک محلہ ہے یہ پہلے جمشید ٹاون ایک حصے کے طور پر زیر انتظام تھا۔۔۔۔۔جسے 2011 میں ختم کردیا گیا تھا ۔۔۔۔۔


کراچی میں نصیب بریانی سینٹر کم قیمت میں مسالے دار چکن بریانی فراہم کررہا ہے۔ اس کے ساتھ روایتی رائتہ اور سلاد بھی ۔۔۔۔۔۔
آپ کو اور کیا چاہیے؟ بھوک لگی ہو اور نصیب بریانی وہ مسالے دار۔۔۔۔
نصیب بریانی سینٹر اس محلے اور مارکیٹ کی شان ہے ۔۔۔۔۔ بہت سے لوگ محمود آباد کو نصیب بریانی کی وجہ سے جانتے ہیں ۔۔۔۔۔ اس بریانی سینٹر کی شہر میں اور بھی برانچز ہیں مگر یہ برانچ سب سے زیادہ مشہور ہے ۔۔۔۔۔

اب آگے بڑھتے ہیں ۔۔۔۔ آپ سب نے شاید ستارہ بیکری کا نام بھی سنا ہوگا اس بیکری نے بھی اس محلے میں اپنی جگہ جلدی بنائی ہے ۔۔۔۔ اس بیکری کو بھی اب محمود آباد کی پہچان سمجھا جاتا ہے ۔۔۔۔۔

محمود آباد بہت سی وجوہات کی وجہ سے خاص ہے ۔۔۔۔ یہ کراچی کے بہت سے ہوش علاقوں سے جڑا ہے ۔۔۔۔ اس کا ایک حصہ شاہراہ فیصل کو ٹچ کرتا ہے ۔۔۔۔ ایک طرف سے ڈیفینس کو چھوتا ہے اور ہل پارک کا کچھ حصہ بھی اس سے جڑا ہوا ہے ۔۔۔۔

یہ گنجان آباد محلہ ہے ۔۔۔۔ یہاں کے لوگ بہت محنتی ہیں ۔۔۔۔ چھوٹے چھوٹے کاروبار کرتے ہیں ۔۔۔۔ محمود آباد کو مکینک کی بڑی مارکیٹ تصور کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ یہاں بائک مکینک کی بہت سی دکانیں ہیں ۔۔۔۔ جہاں شہر کے دوسرے علاقوں کی بنسبت کم داموں میں چیزیں دستیاب ہوتی ہیں اس لیے دوسرے علاقوں سے بھی لوگ یہاں خریداری کرنے کے لیے آتے ہیں ۔۔۔۔۔

یہ علاقہ منظور کالونی کے ساتھ جڑا ہے ۔۔۔۔
اس کے ساتھ ہی یہ کراچی کی مشہور فرنیچر مارکیٹ سے بھی منسلک ہے ۔۔۔۔
یہ فرنیچر مارکیٹ ایشیا کی نامہ گرامی مارکیٹوں میں شمار کی جاتی ہے ۔

#mehmoodabad
#pechs
#karchi
2 سال پیش در تاریخ 1401/04/06 منتشر شده است.
17,470 بـار بازدید شده
... بیشتر