Molana Abdul Hafeez Makki Janaza

Islami Nashriyat
Islami Nashriyat
21.4 هزار بار بازدید - 8 سال پیش - شیخ طریقت مولانا عبدالحفیظ مکی
شیخ طریقت مولانا عبدالحفیظ مکی نوراللہ مرقدہ کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعرات بعد نمازِ فجر مسجدِ نبوی شریف میں ادا کی گئی۔
بعد ازیں تدفین آقائے دو جہاںﷺ کے پڑوس جنت البقیع میں کی گئی۔
اللہ رب کریم شیخ کے درجات بلند فرمائے اور اپنے جوار میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔ آمین
Facebook: Dnashriyat.tv
8 سال پیش در تاریخ 1395/10/30 منتشر شده است.
21,491 بـار بازدید شده
... بیشتر