Desi Egg Benefits in Urdu Hindi|Jism Ko Taqatwar Bnany Wala Desi Totka

Hakeem imran Kamboh
Hakeem imran Kamboh
4 هزار بار بازدید - 10 ماه پیش - موجودہ دور میں مناسب اور
موجودہ دور میں مناسب اور خالص خوراک نہ ہونے کی وجہ سے انسان کی صحت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنی خوراک کی طرف توجہ نہیں دیتے اور اس کے ساتھ ساتھ ہمیں خالص خوراکیں نہیں ملتی خالص خوراک کھائیں گے تو تب ہی ہمارے جسم کو ضروری وٹامنز اور نمکیات جو ہمارے جسم کو مضبوط اور طاقتور بناتے ہیں وہ حاصل ہوں گے اس کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنی خوراک کی طرف خاص طور پر وہ خوراکیں جو قدرتی ذرائع سے ہمیں حاصل ہوتی ہیں وہ ہم اچھے طریقے سے استعمال کریں مثلا ہم نے دیسی مرغی استعمال کرنا چھوڑ دی ہے اس کی بجائے فارمی چکن استعمال کرتے ہیں جس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا اج میں اپ کو دیسی انڈوں کے کھانے کا ایسا طریقہ بتاؤں گا جو ان شاء اللہ اپ کے جسم کی تمام طاقتوں کو نئے سرے سے بحال کر دے گا جسم کی کمزوری دور ہوجائے گی.
10 ماه پیش در تاریخ 1402/09/10 منتشر شده است.
4,022 بـار بازدید شده
... بیشتر