Shan rasmalai mix dessert/corn starch rasmalai dessert/rasmalai mix dessert/rasmalai dessert recipe

libo kitchen
libo kitchen
1.6 هزار بار بازدید - 7 ماه پیش - #Shan rasmalai
#Shan rasmalai mix dessert/corn starch rasmalai dessert/rasmalai mix dessert/rasmalai dessert recipe

#foryou #rasmalai #bestvideo #breadrasmalairecipe
#quickrecipe #valentiensdaydessert #locersrasmalai


سلام وعلیکم لائبہ کے کچن میں خوش آمدید
آج میں آپ کے لیئے رسملائی کی ریسیپی شیئر کرنے لگی ہو

رسملائی ایک پیکٹ ، دودہ 1 لیٹر ، چینی 1/2 کپ ، گہی 2چمچ ، دودہ 1 چمچ ، انڈا ایک عدد ، بادام گارنشنگ کے لئے

کڑاہی میں دودہ شامل کر کہ ابال آ نے تک پکائیں جب دودھ میں ابالیں پھر اس میں چینی شامل کریں گے اور مزید پکائیں گے میڈیم فلیم پر رکھ دیں گے

باؤل میں رسملائی کی پاؤڈر ڈالیں گے اور ساتھ ہی گہی پپہینٹا ہوا انڈا اور دودہ ملا کر ایک اچھا dough بنائے

اب اسکے 10سے 15 رسملائی بنا کر ابلے ہوئے دودہ میں ڈالیں گے اور آہستے آہستے اسکو پلٹ کر پکانا ہے 10 سے 15 منٹ میں مزیدار رسملائی تیار ہیں
اسکو سرونگ پلیٹر میں نکال کر رات بھر فریج میں ٹہنڈا کرنے رکھیں گے

میری چینل کو لائک شیئر اور سبسکرایب کرے انشاء اللہ پہر ملین گے اگلے ویڈیو پر تب تک کہ لیے اللہ حافظ


#how to make rasmalai dessert
#rasmalai dessert
#quick and easy rasmalai dessert
#best video of rasmalai
#ramalai lover's
7 ماه پیش در تاریخ 1402/11/11 منتشر شده است.
1,694 بـار بازدید شده
... بیشتر