Hania Aamir and Ali Rehman: 'It's Easier to Perform Romantic Scenes with a Friend' - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
39.9 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - ہانیہ عامر اور علی رحمان
ہانیہ عامر اور علی رحمان کی نئی فلم پاکستانی معاشرے میں بچے ہیدا کرنے سے جڑے ٹیبوز پر روشنی ڈال رہی ہے۔ دونوں اداکاروں کا کہنا ہے کہ ایسی فلم پر ایک دوست کے ساتھ کام کرنا زیادہ آسان ہوتا ہے۔
🎭🎬🎥
فلم ’پردے میں رہنے دو‘ کو فروغ دینے کے لیے ہانیہ عامر اور علی رحمان نے کچھ بہت مختلف کیا، جانیے بی بی سی کے ساتھ ان کی اس خصوصی گفتگو میں

ویڈیو: براق شبیر، محمد نبیل، نعمان مسرور

#haniaaamir #alirehman #pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
2 سال پیش در تاریخ 1401/02/14 منتشر شده است.
39,905 بـار بازدید شده
... بیشتر