Namaz Kay Faraiz || Namaz Ki Fazilat || Latest Bayan 2020

Anjuman Yade Mustafa
Anjuman Yade Mustafa
1.6 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، ہماری سب سے اہم عبادت نماز ہیں قیامت کے دن سب سے پہلا سوال نماز کا ہوگا،نماز مومن کی معراج ہیں،بہت سے لوگ سوال کرتے ہیں کہ نماز میں دل نہیں لگتا جب ہم نماز سیکھ کر پڑھیں گے انشاءاللہ دل بھی لگے گا اور شوق میں بھی اضافہ ہوگا،ایک چھوٹی سی کاوش کی ہیں اللہ کریم قبول فرمائیں، صدقہ جاریہ کیلیے دوستوں کو اور تمام گروپ میں سینڈ کردیں،
1_کن شرائط کے بغیر نماز نہیں ہوتی؟👇
Namaz Ki Sharait || Namaz Ki Ahmiyat ...
2_نماز میں کتنے فرض ہیں اور کون کون سےہیں؟
کرسی پر نماز پڑھنے والا قیام کیسے کرے گا؟👇
Namaz Kay Faraiz || Namaz Ki Fazilat ...
3_نماز میں کتنے اور کون کون سے واجب ہیں؟
سجدہ سہو کیلیے واجب کا جاننا بہت ضروری،👇
Namaz Kay Wajibat || Namaz New Bayan ...
4_سجدہ سہو کب واجب ہوتا ہیں؟ اور سجدہ سہو کا طریقہ👇
Sajda e Sahw Ka Tariqa || Namaz Ka Ta...
5_امام کے ساتھ شامل ہونے کا صحیح طریقہ👇
Namaz Ma Shamil Honay Ka Tariqa || Im...
6_قصر نماز کسے کہتے ہیں اور اس کا طریقہ 👇
Qasar Namaz Ka Tariqa || Namaz Ki Ahm...
انجمن یاد مصطفیٰ ﷺ فیصل آباد
Facebook: yademustafatv
4 سال پیش در تاریخ 1399/01/27 منتشر شده است.
1,672 بـار بازدید شده
... بیشتر