FIFA World Cup 2022: Lyari, a town in Karachi that loves football - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
26.7 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - بات ہو فٹبال ورلڈ کپ
بات ہو فٹبال ورلڈ کپ کی اور لیاری والے دلچسپی نہ لیں، ایسا کم ہی ہوتا ہے۔ لیاری کے کچھ ریپرز  نے قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے ایک گانا بنایا ہے جسے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
انھیں یہ گانا بنانے کا خیال کیسے آیا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو : ریاض سہیل اور محمد نبیل

#Lyari #Football #Karachi #FIFA #WorldCup2022 #Qatar #BBCUrdu


CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
2 سال پیش در تاریخ 1401/09/17 منتشر شده است.
26,771 بـار بازدید شده
... بیشتر