💖💗💓💞💕❣️🤍🖤*سب سے پہلے حضور ﷺ کو مبارک باد دیں*

Allama Syed Anas
Allama Syed Anas
62 بار بازدید - 12 ماه پیش - 💖💗💓💞💕❣️🤍🖤سب سے پہلے حضور ﷺ
💖💗💓💞💕❣️🤍🖤
سب سے پہلے حضور ﷺ کو مبارک باد دیں
سب سے پہلے حضور ﷺ سرکار دو عالم ﷺ نور مجسم ﷺ شاہ بنی ادم ﷺ کی بارگاہ میں جشن ولادت کی مبارکباد پیش کیجئے
جی ہاں جی ہاں
خاتم النبیین شفیع المذنمین اللّٰه کے اخری نبی مکی مدنی سرکار آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفی احمد مجتبی حضور سراپا نور فیض گنجور تاجدار ختم نبوت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کو سب سے پہلے جشن ولادت کی مبارک باد پیش کریں
درود و سلام کے نذرانے صلوۃ و سلام کے گلدستے جب حضور کی بارگاہ میں پیش ہوتے ہیں تو ہمارا نام ہمارے والد کے نام کے ساتھ حضور کی بارگاہ میں پیش ہوتا ہے کیا ہی خوش نصیبی ہے کہ ہمارا نام حضور ﷺ کی بارگاہ میں پیش ہو اور ہم حضور کو حضور کی ولادت کی مبارک باد پیش کر رہے ہوں
بلکہ یہ سعادت ہمیں ہر پیر کو حاصل کرنی چاہیے جیسا کہ احادیث میں ہر پیر کو حضور ﷺ روزہ رکھ کر اپنا جشن ولادت یاد کیا کرتے
یا رسول اللّٰه صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم اپ کو جشن صبح بہاراں یا نور اللّٰه صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم آپ کو آپ کا جشن ولادت مبارک مبارک مبارک
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

ASAN Allama Syed Anas Naqvi . Whatsapp 00923002298170 . call 03112939391 . 03002298170
عسان  
علامہ سید انس نقوی
📱📲
12 ماه پیش در تاریخ 1402/07/06 منتشر شده است.
62 بـار بازدید شده
... بیشتر