Ramadan Diversity: Palestine migrants bring their iftar cuisine to Pakistan - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
286.7 هزار بار بازدید - 4 ماه پیش - بی بی سی اردو رمضان
بی بی سی اردو رمضان کی مناسبت سے ایک خصوصی سیریز کر رہا ہے جس میں  پاکستان کو اپنا گھر بنانے والے غیر ملکیوں  سے آپ کی ملاقات کروا رہے ہیں اور ان کے افطار کے دستر خوان کے بارے میں  آپکو  بتائیں گے۔ خوشبودار فلسطینی کھانوں سے مزیدار گجراتی سموسوں  تک ہم ان لذید کھانوں کے پیچھے کہانیوں کو سامنے لائیں گے۔  اس ویڈیو میں ہم آپ کو پاکستان میں رہنے والی فلسطینی پناہ گزینوں کی افطار میں تنوع کی ایک جھلک دکھا رہے ہیں۔
ویڈیو: زبیر صلاح الدین، محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
4 ماه پیش در تاریخ 1403/01/19 منتشر شده است.
286,782 بـار بازدید شده
... بیشتر