Darululoom Karachi Complete Visit & Introduction || جامعہ دارالعلوم کراچی کی مکمل سیر اور تعارف۔

Alfaaz e Jaami
Alfaaz e Jaami
4.7 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - جامعہ دارالعلوم کراچی ایک عالمی
جامعہ دارالعلوم کراچی ایک عالمی شہرت یافتہ دینی تعلیمی ادارہ ہے جس کی بنیاد مفتی محمد شفیعؒ نے رکھی
جس کے موجودہ صدر مفتی محمد رفیع عثمانی اور نائب صدر مفتی محمد تقی عثمانی حفظھما اللہ ہیں۔
ویڈیو میں جامعہ دارالعلوم کراچی کے شعبہ جات کی نشاندہی اور مختلف عمارت کی سیر اور تعارف پیش کیا گیا ہے۔
اسی موضوع پر ان شاءاللہ تفصیلی ویڈیو بنانے کا بھی ارادہ ہے۔
Jamia Darululoom Karachi is Worldwide Islamic University
In This Video we have we have discover Jamia Darululoom Karachi.
Jamia Darululoom Karachi Complete Vist & Introduction.

Background Sound
Dramatic & Calming Background Nasheed...
3 سال پیش در تاریخ 1400/02/29 منتشر شده است.
4,788 بـار بازدید شده
... بیشتر