Jurrat ke Nishaan l OST l 6 Sep 22 l ISPR

ISPR Official
ISPR Official
1.1 میلیون بار بازدید - 2 سال پیش - 'Jurrat ke Nishan' is a
'Jurrat ke Nishan' is a personification of such courage displayed by personnel of Pakistan Armed Forces on different fronts, but seldom seen! It lets you witness a few instances of valour, passion and determination; where wars were won through sheer power of will, where fights were fought despite all odds and sacrifices made without an iota of doubt.
While the series pays tribute to the unyielding determination and undying spirit of five brave hearts; it also acknowledges the selfless efforts and countless sacrifices made every second of every day by salute worthy, courageous souls protecting the soil of this Pak Land.

Credits:
Singer: Kamran Ullah Khan
Lyrics: Ahmed Azeem
Composition & Music: Ali Mustafa Productions
Edit & Post: Zeerak Khan & Haider Fareed

Lyrics
Song: Jurrat ke Nishaan
وفا کی قسم کھائی تھی وفا کی قسم کھائی ہے
حق کی راہ پہ چلے حق کی راہ پہ چل رہے
سینوں کی اک فصیل ہے یہ جاں رہے یا نہ رہے
وطن پہ آنچ آئے نہ دفاع وطن کا کر رہے

اے دشمنا!    تو خاک ہو تو خاک میں ملا رہے
یہ ملک شاد تھا صدا  یہ شاد ہی صدا رہے
میرے یہ جوان ہتھیلی پہ جان وطن کا ہیں مان جرات کے نشاں
اے خدا یہ ملک صدا میرا ارادہ دھرتی سے وعدہ
نبھاتا چلا نبھاتا چلا ۔۔۔۔۔۔ جرات کے نشان

ایماں پہ ہم ڈ ٹے رہے نبی کے عشق میں بڑھیں
علی علی کا دم بھریں حیدر کے شیر ہیں کھڑے
لبوں پہ ورد اللہ ھُو کبھی بھی جو نہ مٹ سکے
نہ مٹ سکے کبھی بھی ہم نہ مٹ سکیں گے ہم کبھی
اے دشمنا! تو خاک ہو تو خاک میں ملا رہے
یہ ملک شاد تھا صدا شاد ہی صدا رہے
میرے یہ جوان ہتھیلی پہ جان وطن کا ہیں مان جرات کے نشاں
۔۔۔جرات کے نشان


#ISPR
#جرات_کے_نشان
#OST
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/14 منتشر شده است.
1,173,296 بـار بازدید شده
... بیشتر