میر انیس نے مرثیہ گوئی کی روایت میں کیا کیا اضافے کئے؟ انیس کے مریے کی امتیازی خصوصیات پر بحث کریں

SULAIMAN SHAH OFFICIAL
SULAIMAN SHAH OFFICIAL
54 بار بازدید - پارسال - سوال 4: میر انیس نے
سوال 4: میر انیس نے مرثیہ گوئی کی روایت میں کیا کیا اضافے کئے؟ انیس کے مریے کی امتیازی خصوصیات پر بحث کریں۔

جواب: میر کے فن پارے کو ہم دو حیثیتوں سے دیکھتے ہیں ایک اس کی ظاہری ساخت اور اس کے اجزائے ترکیبی کے لحاظ سے دوسرے اندرونی وحدت کے نقطہ نظر سے جو شروع سے آخر تک تاریخ کے تانے بانے میں رنگ بھرتی رہتی ہے۔ انہیں کی مکمل ہم آہنگی سے شاعری میں عظمت اور تاثیر کے جو ہر پیدا ہوتے ہیں۔ اب جہاں تک مرائی انیس کی ظاہری ساخت کا تعلق ہے ان میں یکسانیت نہ ہونے کے باوجود تمہید یا چہرہ رخصت آمد اور سراپا رجز اور جنگ شہادت اور بین پر مبنی ہو اور کوئی ایسا بھی جس میں شہادت کے بعد کے واقعات بیان کئے گئے ہوں، یہ ضروری نہیں کہ ہر مرثیہ میں یہ تمام اجزاء پائے جائیں۔ اس ظاہری تقسیم کا تعلق جیسا کہ سرسری نظر سے بھی دیکھنے پر ظاہر ہو گا۔ موضوع
پارسال در تاریخ 1402/02/11 منتشر شده است.
54 بـار بازدید شده
... بیشتر