Putin's threats to the West, how serious these are? - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
71.6 هزار بار بازدید - 2 ماه پیش - روس کے صدر پوتن نے
روس کے صدر پوتن نے دھمکی دی ہے کہ وہ مغربی ممالک  کے دشمنوں کو لمبے فاصلے پر مار کرنے والے ہتھیار دینے پر غور کر رہے ہیں ۔ شمالی کوریا ان ممالک میں شامل ہے جو اس طرح کے میزائل بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ روس کا ردعمل مغربی ممالک کے لیے بہت تکلیف دہ ہو گا۔ صدر پوتن کے اِن دھمکی آمیز بیانات کو کتنی سنجیدگی سے دیکھنا چاہیے؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: جاوید سومرو
پروڈیوسر: عمر آفریدی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
2 ماه پیش در تاریخ 1403/04/01 منتشر شده است.
71,665 بـار بازدید شده
... بیشتر