وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ ٹیلی نار اور یوفون کا انضمام خوش آئند ہے .

Ministry of IT & Telecom Pakistan
Ministry of IT & Telecom Pakistan
479 بار بازدید - 7 ماه پیش - وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ ٹیلی نار اور یوفون کا انضمام خوش آئند ہے . اس عمل سے جہاں صارفین کو بہتر سروسز فراہم ہوں گی وہیں اسپیکٹرم اور نئی عوامی سروسز کی گنجائش بنے گی. ساتھ ہی ٹیلی کام سیکٹر کے تین حصوں انفراسٹرکچر، کمیونیکیشن اور ویلیو ایڈڈ سروسز کے شعبوں میں پاکستان میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ انھوں نے یہ بات ٹیلی نار اور اتصالات گروپ کے سربراہان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا.

#MOITT #Telenor #Ufone #PTCL
7 ماه پیش در تاریخ 1402/09/23 منتشر شده است.
479 بـار بازدید شده
... بیشتر