Dil Na Umeed Tou Nahi |Full OST Lyrics

KB Universe21
KB Universe21
228.5 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - Listen to this beautiful OST
Listen to this beautiful OST of  Dil Na Umeed Toh Nahi, the new serial on TVONE & PTV HOME


Lyrics and composition by Sami Khan.
Singer : Roshanay Zafar
Lyrics
کبھی سکت سورج سے گڑھ لیں
آٶ منظر آنکھوں میں بھر لیں

میرا رستہ تاکے ہیں چند سپنے
آٶ نیندوں سے یاری کر لیں

جب سسکیاں ہو جاۓ گونگی
ہاتھ اٹھا کر آسماں کے
گھال دونوں خود ہی پونچھ لیں

پھر آس کے تار کر کے جمع
انہیں آسماں کو واپس کر دیں

کچی ڈور سے پکے ناطے بندھ گٸے ایسے
پگلی انکھیاں چن کے لاٸیں خواب تو کیسے  
سنگ اٹھاۓ تاک میں جگ ہیں
بس میں کس کے سب یہاں کب ہیں
آکاش کے دامن میں سوندا
ساونوں کے اک گھروندا
اپنی پلکیں پھر سے بوند لیں

میرا رستہ تاکے ہیں چند سپنے آٶ نیندوں سے یاری کر لیں
3 سال پیش در تاریخ 1399/11/04 منتشر شده است.
228,543 بـار بازدید شده
... بیشتر