سرزمین قطر پر عظیم الشان استقبال| Wonderful welcome of Molana Sajjad Nomani #doha #SajjadNomani

AL HAYAT QATAR
AL HAYAT QATAR
3.8 هزار بار بازدید - ماه قبل - جناب حضرت مولانا خلیل الرحمٰن
جناب حضرت مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے سرکاری دعوت پر قطر میں منعقد " الإتحاد العالمي لعلماء المسلمين" کی کانفرنس میں شرکت کی جس  کے تاریخی، ثقافتی، فکری، اور اجتماعی مناظر پیش خدمت ہے۔

نیز عرب علماء اور ائمہ عظام کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا اسی دوران عربوں نے حضرت سے اجازت حدیث کی مختلف مجالس سجائیں جس میں لوگوں نے استفادہ کیا اور ہمارے اکابر کے ساتھ گہری عقیدت کا مظاہرہ کیا۔

اس طرح دوحہ میں مقیمین غیر عرب علماء و ائمہ کرام اور دیگر اداروں سے تعلق رکھنے والی  مقتدر شخصیات نے حضرت کا پر جوش استقبال کیا، نیز مختلف مقامات پر حضرت نے دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق اور خاص طور پر فلسطین کے مسئلہ پر امت کو اہم پیغام دیا اور سب کو اپنے اپنے حصے کا کام کرنے تلقین کی۔

اللہ امت کے اس عظیم سرمایہ کی حفاظت فرمائے، اور مزید ملی و قومی خدمات کرنے کی توفیق بخشے۔
ماه قبل در تاریخ 1403/04/11 منتشر شده است.
3,859 بـار بازدید شده
... بیشتر