Usama Zehri | Taraweeh in Oman 2018 Latest Video | اسامہ زھری

Hafiz Usama Zehri
Hafiz Usama Zehri
227.4 هزار بار بازدید - 6 سال پیش - Hafiz Usama Zehri | Taraweeh
Hafiz Usama Zehri | Taraweeh Prayer in Oman | حافظ قاری اسامہ زہری --- أسامه زهري البلوشي رمضان 1439 . من صلاة التراويح دنياميں کم عمر پاکستاني قاري کے نام سے مشہورہيں ، امام مسجد نبوي نے انٹرنيٹ پر اسامہ کي تلاوت سني تو والدين کے ہمراہ مدينہ منورہ مدعو کيا اور قرآن کريم سے محبت اور بے مثال قرات نے بلوچستان کے پس ماندہ علاقے کے کم سن حافظ اسامہ بلوچي کو شہرت کي بلنديوں تک پہنچا ديا بلوچستان کے پسماندہ علاقے خضدار سے تعلق رکھنے والے حافظ اسامہ ولد مولانا منير احمد زہري نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ ميں منعقدہ مقابلہ حسن قرات ميں پہلي پوزيش حاصل کي حافظ اسامہ کي قرات اور تجويد اس قدر متاثر کن تھي کہ کوئٹہ کے ڈي سي او حافظ طاہر نے حافظ اسامہ کو ماہ رمضان المبارک ميں اپنے آفس ميں تراويح پڑھانے کےلئے مقرر کر ليا تراويح يوٹيوب پر براہ راست ”اياک نعبد و اياک نستعين“کے عنوان سے نشر کي جاتي تھي حافظ اسامہ کي تلاوت اور انداز کو ديکھ کر امام مسجد نبوي صلي اللہ عليہ وسلم، شيخ عبدالمحسن القاسم اتنے متاثر ہوئے کہ انہو ںنے حافظ اسامہ سے ملاقات کےلئے والدين کے ہمراہ عمرہ ويزہ کا بندوبست کيا حافظ اسامہ امام مسجد نبوي الشريف کے مہمانِ خاص کے طور پر اپنے والدين کے ساتھ مملکت پہنچے مسجد نبوي الشريف کے شعبہ ترجمہ کے سربراہ نے بھي اسامہ سے ملاقات کي اور تلاوت سن کر ہديہ کے طور پر روضہ اقدس صلي اللہ عليہ وسلم کے اندربچھايا جانے والا مصلي عطا کيا
6 سال پیش در تاریخ 1397/03/15 منتشر شده است.
227,451 بـار بازدید شده
... بیشتر