قرآن آدھا اے قبر دے وچہ میں | سرائیکی نعت | حاجی نور احمد پروانہ خورشیدی Pakistan panjab

Almasail Tv
Almasail Tv
31.4 هزار بار بازدید - پارسال - #almasail_tv
#almasail_tv #naatsharif #NoorAhmadPerwana #shanequran قرآن آدھا اے قبر دے وچہ میں( سرائیکی نعت ) حاجی نور احمد پروانہ خورشیدی حاجی نور احمد پروانہ ایک نعت گو شاعر ہیں۔ یہ اردو ، پنجابی اور سرائیکی میں حمد ، نعت اور منقبت پڑھتے ہیں ۔ یہ شان قرآن ہے اور شان قرآن پہ جو پروانہ صاحب نے اشعار پڑھے ہیں وہ یہ ہیں۔ قرآن آدھا قبر دے وچہ میں تیڈے نال وفا کرساں۔ پڑھیا کر توں روز میکوں میں حق اپنا ادا کرساں۔ جڈاں تیکوں غسل دے کے کفن تیکوں پویسن چا۔ ڈیکھی ول اُوں قبر اندر میں جلوہ یار ڈکھا کھڑاساں پہ موجود ہیں آپ سب سے مدنی التجاء ہے کہ ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب فرما لیں تا کہ ہر نئی آنے والی ویڈیو کا نوٹیفکیشن آپ کو جلد از جلد مل سکے ۔
پارسال در تاریخ 1402/01/03 منتشر شده است.
31,466 بـار بازدید شده
... بیشتر