سورۃ یونس ٦٢ و ٦٣ و ٦٤| مولانا محمد شاھد صاحب قاسمی| مسجد مدرسۃ عبد المنان الاسلامیۃ دھلی 5/2/2024

Shahid Qasmi
Shahid Qasmi
104 بار بازدید - 2 ماه پیش - حضرت مولانا الشاہ فضل الرحمن
حضرت مولانا الشاہ فضل الرحمن صاحب دہلوی نور اللّٰہ مرقدہ ( استاذ محترم و استاذ الاساتذہ ) کے مزار مبارک کی زیارت اور صاحبزادگان سے ملاقات کی خواطر، جناب مفتی محمد یحیٰ صاحب، مولوی وکیل صاحب، قاری محمد نعمان صاحب اور قاری محمد نسیم صاحب کی معیت میں نیاز مندانہ حاضری ہوئی، اس موقع پر ایصالِ ثواب کی نیت سے مسجد ہذا میں بھی تلاوت کی گئی، یادگار کے طور پر سفر کی ریکارڈنگ محفوظ کی گئی تھی،
بروز پیر بتاریخ ٢٤/ رجب المرجب ١٤٤٥ھ مطابق 5/ فروری 2024
محمد شاھد قاسمی
بشکریہ قاری محمد نسیم صاحب
2 ماه پیش در تاریخ 1403/04/20 منتشر شده است.
104 بـار بازدید شده
... بیشتر