Introducing Virtual Campus for Partner Schools || Urdu || Knowledge Platform

Knowledge Platform
Knowledge Platform
583 بار بازدید - 4 سال پیش - آج کل  کورونا وائرس پاکستان
آج کل  کورونا وائرس پاکستان اور دنیا بھر کی خبروں میں عام ہے۔ تاہم، اِس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر سے متعلق اردو میں بہت کم مواد دیکھنے کو ملتا ہے۔ اردو میں احتیاطی تدابیر سے متعلق اِس ویڈیو کے ذریعے، ہم پاکستان کے ہزاروں گھروں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کے کونے کونے میں کورونا وائرس سے متعلق آگاہی پھیلانا بے حد ضروی ہے ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ اِس ویڈیو کی مدد سے آپ اپنی فیملی کا بہتر خیال رکھ سکیں گے۔

بہت سے بچے آج کل اسکول نہیں جا رہے اور اس بات کا امکان ہے کہ آگے مزید اسکول اس بیماری کی وجہ سے بند ہو سکتے ہیں۔  اگر اس مسئلے کا فوری حل نہ نکالا گیا تو یہ  اسٹوڈنٹس پڑھائی میں پیچھے رہ جائیں گے۔ وَرچُوئل کیمپس  سے اس بات کو یقینی بنایا جا سکتا ہے کہ تمام اسٹوڈنٹس اپنی پڑھائی جاری رکھ سکیں۔  وَرچُوئل کیمپس   کے ذریعے ہم فوری طور پر، ایک کم لاگت ڈیجیٹل لرننگ پلیٹ فارم بنا کر اسکولوں کی مدد کر سکتے ہیں ۔اسکول، پرنسپل، اساتذہ اور والدین بچوں کی پروگریس کی نگرانی کر سکتے ہیں ۔ اس بات کو یقینی بنایا جا سکتا ہے کہ اس دوران ڈیجیٹل آلات  تک رسائی رکھنے والا کوئی بھی پاکستانی اسٹوڈنٹ پڑھائی میں پیچھے نہ رہے۔

ہمارے دلچسپ اور نئے لرننگ سلوشن کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اس لنک پر جائیں
www.learnsmartclassroom.com.pk


Get Register yourself a https://www.learnsmartpakistan.org
Follow us on Facebook Facebook: learnsmartpakistan
Twitter: @KPLearning
Subscribe to our Youtube Channel: knowledgeplatformpk
Visit our website as well http://www.knowledgeplatform.com/
4 سال پیش در تاریخ 1399/01/01 منتشر شده است.
583 بـار بازدید شده
... بیشتر