Pakistan Ordinance Factories | Arms For Civils | POF Wah Cantt | Pak Made Weapons | Metro Watch News

Metro Watch News
Metro Watch News
80.5 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - قیام پاکستان  کے بعد انیس
قیام پاکستان  کے بعد انیس سو اکاون میں  معرض وجود میں انے والی اسلحہ ساز  پاکستان ارڈینینس  فیکٹری واہ  ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے آج ملکی دفاع میں کلیدی اور مرکزی کردار ادا کررہی ہے ۔۔ جبکہ پی او ایف امریکہ ۔کینڈا اور یورپین ممالک سمیت چالیس ممالک کو جدید  اسلحہ بھی  فراہم کرتی ہے  



چھبیس کلو میٹر کے وسیع وعریض رقبے پر قائم پاکستان ارڈینینس فیکٹری نے ستر سال قبل صرف چار ورکشاپس سے اسلحہ تیار کرنے کا اغاز کیا تھا ۔ وقت کے ساتھ ساتھ اور ملکی دفاعی ضروریات کے پیش نظر اس میں وسعت اتی گئی ۔

پی او ایف واہ نے گزشتہ سات  دہائیوں میں  کامیابیوں کے وہ جھنڈے گاڑے  آج پوری دنیا اسکی معترف ہے۔
پی او ایف چھبیس فیکٹریوں پر مشتمل ہے جہاں پسٹل کی گولی سے لے کر ٹینک اور توپ کے گولے اور چھوٹے بڑے ہتھیار کمال مہارت سے تیار کئے جاتے ہیں۔۔۔۔

ملک کی واحد اسلحہ ساز فیکٹری  پاکستان کا ایسا قابل فخر ادارہ ہے جو  مسلح افواج کی دفاعی ضروریات کو پورا کرنےکے ساتھ ساتھ عام شہریوں  کو بھی اسلحہ  فروخت کرتا ہے  
پاکستان آرڈینس فیکٹری واہ  میں کام کرنے والے 81 سے زاہد اہلکار   مختلف واقعات میں  اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں جنکی قربانیوں کو ہمیشہ  یاد رکھا جاتا ہے ۔


Please subscribe to METRO WATCH YOUTUBE CHANNEL for updated and related video news, Which keeps you fully updated on the latest and breaking news in Pakistan and all around the world, in the form of bulletins, talk shows, and public News serves as your ultimate news channel.

Please follow social media links below :
YouTube: @metrowatchnews
Facebook: Facebook: metrowatch.isb
Twitter     : Twitter: metrowatchpk
Bolger      : https://metrowatchtv.blogspot.com/
Website   : http://metrowatch.com.pk/
Instagram: Instagram: metrowatch.isb
Linkedin   :
Tumbler   :Tumblr: metrowatchnews
VK             :
Pinterest  : Pinterest: metrowatchnews

#POF
#WEAPONSFORCIVILS
#POFWAH
3 سال پیش در تاریخ 1400/06/06 منتشر شده است.
80,516 بـار بازدید شده
... بیشتر