Q&A Complete Session | (سوال وجواب (مکمل نشست | Javed Ahmad Ghamidi - 11 May 2022

Al-Mawrid Official
Al-Mawrid Official
62.5 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - #islam
#islam #quran #almawrid #ghamidi #questionsandanswers #pakistan
0:00 - ٹائٹل
0:12 - اسلام اتنا مشکل کیوں ہے؟ دین اسلام کو کیسے سمجھیں؟
3:21 - اللہ کے دین کی نصرت کے مصداق کون لوگ ہیں؟ صحابہ یا تمام مسلمان؟
6:30 - کیا بنی اسرائیل سے لیا گیا میثاق عام مسلمان کے لیے بھی ہے؟
8:03 - اللہ نے اپنی کتابیں کسی ایک عالمی زبان میں نازل کیوں نہیں کیں؟
12:03 - تخلیق کائنات اور جدید سائنس۔ اس معاملے میں مذہب کہاں کھڑا ہے؟
15:03 - قرآن کے علاوہ دیگر آسمانی کتب میں اللہ کو خداوں کا خدا کہا گیا ہے۔ کیا یہ بات شرک کی طرف لے جاتی ہے؟
16:55 - محض اچھا فرد ہونا کافی ہے یا دین کو اختیار کرنا ضروری ہے؟
20:15 - بچوں کو برائیوں سے کیسے دور رکھیں؟
26:12 - پاکستان سے باہر قیام کے دوران اسلام کی تبلیغ سے متعلق آپ کا مشاہدہ اور آپ کب واپس آئیں گے؟
30:32 - کیا حضرت یوسف کا اپنے بھائی کے سامان میں پیالہ رکھوانے کی تدبیر کرنا درست عمل تھا؟
34:05 - کیا بچوں کو سات سال کے بعد جسمانی سزا دے کر دین کا پابند بنانا درست ہے؟
34:32 - دینی مسائل کو سمجھنا اور اس راہ میں درپیش مشکلات
36:28 - انسان کی مرضی کے بغیر اس کو امتحان میں مبتلا کیوں کیا گیا؟
37:53 - مشکل حالات میں نماز ادا کرنے کے احکام
41:14 - والدین کے ساتھ درست رویہ
41:57 - کیا نماز کا مقصد سکون حاصل کرنا ہے؟
44:02 - اخلاقیات اور لوگوں تک اپنی بات پہنچانا
45:51 - اتمام حجت کے بعد عذاب الہی کا شکار ہونے والی اقوام کے بچوں کا کیا قصور تھا؟
48:24 - والد کے بعد خاندان کی سربراہی بیٹوں کو ملے گی یا والدہ کو؟
52:13 - فَسْـَٔلُوْٓا اَهْلَ الذِّكْرِ سے کیا مراد پے؟
55:32 - پاکستان یا دیگر ممالک آپ کہاں زیادہ کام کر سکے؟
57:00 - سورۃ المائدہ کی آیت 3 اور قرآن مجید کا نظم
58:03 - طلاق کا درست طریقہ
1:03:47 - پاکستان سے چھوٹے شہروں میں المورد کا قیام
1:04:44 - تسبیح فاطمہ کی حکمت
1:08:26 - والدین کے ساتھ حسن سلوک یا اطاعت
1:11:22 - غامدی صاحب کا ترجمہ اور دیگر تراجم و حاشیے
1:12:28 - جرابوں پر مسح کرنا
1:13:12 - آپ اتنے غیر جانبدار کیسے ہیں؟
1:18:00 - ایک شہری کی حیثیت سے سیاسی معاملات کو کیسے سمجھا جاۓ؟
1:26:30 - قرآن مجید کے ترجمہ کو غیرمسلموں تک پہنچانا
1:28:09 - اگر غیرمسلم ناپاک ہیں تو کیا ان کو قرآن مجید دینا درست ہے؟
1:31:00 - آپ غیرمسلم مبلغین کے ساتھ مناظرہ کیوں نہیں کرتے؟

Official Websites: www.al-mawrid.org and www.javedahmadghamidi.com
Official email: [email protected]
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/11 منتشر شده است.
62,586 بـار بازدید شده
... بیشتر