𝑨𝒚𝒂𝒕 𝒆 𝑺𝒂𝒌𝒊𝒏𝒂𝒉 | آیات سکینہ |𝐀𝐲𝐚𝐭 𝐨𝐟 𝐓𝐫𝐚𝐧𝐪𝐮𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲| 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐔𝐫𝐝𝐮 𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧

Pearls of Imaan
Pearls of Imaan
1.1 میلیون بار بازدید - 4 سال پیش - PLEASE DO NOT COPY AND
PLEASE DO NOT COPY AND REPUBLISH THIS VIDEO ...JAZAKUMULLAH KHAIRAN KASEERAH
PLEASE IS  VIDEO KO COPY AUR REPUBLISH NA KAREN.... JAZAKUMULLAH KHAIRAN KASEERAH


Ayat e Sakina  with English Translation : 𝑨𝒚𝒂𝒕 𝒆 𝑺𝒂𝒌𝒊𝒏𝒂𝒉 |  آیات سکینہ |𝐀𝐲𝐚𝐭 𝐨...



𝐀𝐲𝐚𝐭 𝐞 𝐒𝐚𝐤𝐢𝐧𝐚 آیات سکینہ,
سکینت والی آیات، جو غم، کم زوری اور بے قراری دور کرتی ہیں:

Effective for sadness, melancholy, anxiety, fear...
Reciter:Omar Hisham Al Arabi

ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:جب کبھی شیخ الاسلام ابنِ تیمیہ رحمہ اللہ پر معاملات شدت اختیار کر لیتے (مشکلات آتیں) تو وہ آیاتِ سکینہ کی تلاوت فرماتے۔ ایک بار انہیں ایک حیرت انگیز اورناقابلِ فہم واقعہ ان کی بیماری میں پیش آیا، جب شیطانی ارواح کم زوری کی حالت میں ان پر غالب آئیں، میں نے انہیں کہتےسنا، وہ فرماتے ہیں، "جب یہ معاملہ زیادہ زور پکڑ گیا تو میں نے اپنے رشتے داروں اور ارد گرد کے لوگوں سے کہا، "آیاتِ سکینہ پڑھو"۔ کہتے ہیں، "پھر میری یہ کیفیت ختم ہو گئی، اور میں اٹھ کر بیٹھ گیا ( ٹھیک ہو گیا) اور مجھے کوئی بیماری باقی نہ رہی"۔ اسی طرح، میں نے بھی اضطرابِ قلب دور کرنے کے لیے ان آیات کی تلاوت کا تجربہ کیا۔ اور حقیقتاً اس میں سکون اور اطمینان کے حوالے سے بڑی تاثیر پائی۔ سکینت اصل میں وہ اطمینان، وقار اور سکون ہے جو اللہ اپنے بندے کے دل پر اس وقت اُتارتا ہے جب وہ شدتِ خوف کی وجہ سے لاحق اضطراب کے باوجود اس سے خفا نہیں ہوتا۔ اور اِس سے اُس کے ایمان، قوتِ یقین اور مثبت سوچ میں اضافہ ہوتا ہے۔ تهذیب مدارج السالکین لابن القیّم رحِمهُ اللّٰه (باب: منزلة السکینة، ج: 2،


آیات سکینۃ یہ ہیں:                                                                            

الأولى : قوله تعالى : ( وَقَالَ لَهُمْ نَبِيُّهُمْ إِنَّ آيَةَ مُلْكِهِ أَنْ يَأْتِيَكُمُ التَّابُوتُ فِيهِ سَكِينَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ) البقرة/248.
الثاني : قوله تعالى : ( ثُمَّ أَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَى رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ) التوبة/26.
الثالث : قوله تعالى : ( إِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا فَأَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ بِجُنُودٍ لَمْ تَرَوْهَا) التوبة/40.
الرابع : قوله تعالى : ( هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ السَّكِينَةَ فِي قُلُوبِ الْمُؤْمِنِينَ لِيَزْدَادُوا إِيمَانًا مَعَ إِيمَانِهِمْ) الفتح/4.
الخامس : قوله تعالى : ( لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنْزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا ) الفتح/18.
السادس : قوله تعالى : ( إِذْ جَعَلَ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْحَمِيَّةَ حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَى رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ ) الفتح/26
#pearlsofimaan
#poi
#ayatsakina #poi #pearlsofimaan
4 سال پیش در تاریخ 1399/02/02 منتشر شده است.
1,144,833 بـار بازدید شده
... بیشتر