Ertugrul Ghazi - Official Music Video | Ghulam Mohiuddin

Mohiuddin
Mohiuddin
64.4 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - #ErtugrulGhazi
#ErtugrulGhazi #GhulamMohiuddin #dirilis
Ertugrul Ghazi Official Music Video in Urdu with the melodious Voice of Ghulam Mohiuddin Khan with heart touching lyrics of Malik Mubashir Saim Alvi Sahab.

Artist: Ghulam Mohiuddin Khan
Poetry: Malik Mubashir Saim Alvi
Audio: RWDS
Video: Asad Purki
DOP: Ghulam Muhammad (GM)
Director: Ali Arman Baltistani

CAPTIONS: URDU | ENGLISH | TURKISH (available)

==NOTICE==
All rights of the audio and video production is reserved for Ghulam Mohiuddin. Hence, it's not permissible to Copying, Re-Recording or Broadcasting without our permission. & Its strictly PROHIBITED (Otherwise It will Result in Striking/Disabling your Channel)  However, you may share this production in our platform or Social Media Platform
===
*email: [email protected]

==Connect with Ghulam Mohiuddin==
Instagram: ghula_mohiuddin
https;//www.facebook.com/ghulammohiuddinofficial
https;//www.twitter.com/ghula_mohiuddin

==URDU LYRICS==
جذبہ محمد بن قاسم سا دنیا کو پھر سے دکھلادیں گے
ہم اسلام کےبن کےمجاہد شیطانوں کے ہوش اڑا دیں گے
ظلم و ستم سے آنکھ ملاکر
دشمنِ امت سے ٹکراکر اپنے بڑوں کی لاج نبھادیں گے
بن کر غازی نیک مسلماں
بیٹے حرم کے ہوکر یکجاں ، دجالوں کو خاک چٹا دیں گے


حیدرؓ صفدر کی جرات کی سینوں میں تاثیر سلامت ہے
قائم جو اجداد نے کی تھی ایمانی جاگیر سلامت ہے
ہر میدان کے فاتح ٹھہرے
سر پہ سجائےحق نے سہرے  تاریخی تحریر سلامت ہے
دین کی ہے توقیر سلامت
جذبوں کی تصویر سلامت خالد  کی شمشیر سلامت ہے

۔
بدر کا منظر تین سو تیرا والا پھر سے یاد کرانا ہے
پل میں پلٹ کر پھر سے بازی لشکرِ اسرائیل پہ چھانا ہے
مسجد اقصٰی تیری حرمت
مومن کے ایماں کی حرارت دنیا کو ہر حال بتانا ہے
پرچم حق کا ہاتھ میں لےکے
دشمن کی ہم گھات میں بیٹھے اللّٰہ اکبر لب پہ ترانہ ہے

۔
ظلم کے آگے سر کو جھکانا مومن کے شایانِ شان نہیں
فرعونوں سے جو گھبرائے صائمؔ  ایسا پاکستان نہیں
کلمہءتوحید کے داعی
آپس میں ہم بھائی بھائی غیروں کا دل میں ارمان نہیں
کربل والوں کے ہم شیدا
ہونٹوں پہ قرآن کا نغمہ جیت یونہی ہم پرقربان نہیں
==================================
Don't Forget To Subscribe my YouTube Channel!
#ertugrul #ertugrulghazisong #turgutalp #Kayi #ghulammohiuddinsulemankhel #dirilis #pakistan #turkey #ertugrulptv #hayhuallah #eywallah #kurulus #ertugrulsoundtrack #14thaugust #independenceday #milinaghma #azadisongs
4 سال پیش در تاریخ 1399/05/16 منتشر شده است.
64,456 بـار بازدید شده
... بیشتر