شہر مکہ، حج بیت اللہ کی تاریخ و اہمیت | History n Importance of Mecca n Hajj khana Kaba | Dr Sarfraz

Jamia Masjid Tawheed جامع مسجد توحید
Jamia Masjid Tawheed جامع مسجد توحید
106 بار بازدید - 2 ماه پیش - Surat No 3 : سورة
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 95

قُلۡ صَدَقَ اللّٰہُ  ۟ فَاتَّبِعُوۡا مِلَّۃَ  اِبۡرٰہِیۡمَ حَنِیۡفًا ؕ وَ مَا کَانَ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۹۵﴾
کہہ دیجئے کہ اللہ سچّا ہے تم سب ابراھیم حنیف کے ملّت کی پیروی کرو ، جو مُشرک نہ تھے ۔

اِنَّ اَوَّلَ بَیۡتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیۡ بِبَکَّۃَ مُبٰرَکًا  وَّ ہُدًی  لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۚ۹۶﴾
اللہ تعالٰی کا پہلا  گھر  جو لوگوں کے لئے مُقّرر کیا گیا وہی ہے جو مکہ ( شریف ) میں ہے جو تمام  دنیا  کے لئے برکت اور  ہدایت  والا ہے ۔

فِیۡہِ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ مَّقَامُ  اِبۡرٰہِیۡمَ  ۬ ۚ وَ مَنۡ دَخَلَہٗ کَانَ اٰمِنًا ؕ وَ لِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الۡبَیۡتِ مَنِ اسۡتَطَاعَ اِلَیۡہِ سَبِیۡلًا ؕ وَ مَنۡ  کَفَرَ فَاِنَّ اللّٰہَ غَنِیٌّ عَنِ  الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۹۷﴾
جس میں کھلی کھلی نشانیاں ہیں ، مقام ابراہیم ہے ، اس میں جو آجائے امن والا ہو جاتا ہے اللہ تعالٰی نے ان لوگوں پر جو اس طرف کی راہ پا سکتے ہوں اس  گھر  کا حج فرض کر دیا ہے ۔ اور جو کوئی کفر کرے تو اللہ تعالٰی ( اس سے بلکہ ) تمام  دنیا  سے بے پرواہ ہے ۔

سورة آل عمران: آیت 95، 96، 97
2 ماه پیش در تاریخ 1403/04/16 منتشر شده است.
106 بـار بازدید شده
... بیشتر