Ghulam Hashar Mein | Naat | Kalam Peer Syed Naseer ud Deen Sahab | غلام حشر میں جب سید الوریٰ کے چلے

Saqib Mehmood Sheikh
Saqib Mehmood Sheikh
974 بار بازدید - پارسال - غلام حشر میں جب سید
غلام حشر میں جب سید الوریٰ ﷺ کے چلے
لِوائے حمد کے سائے میں سر اُٹھا کے چلے

یہ کس کا شہر قریب آ رہا ہے دیکھو تو
دُرود پڑھتے ہوئے قافلے ہوا کے چلے

نظر بہ عالمِ پاکیزگی پڑے ان پر
مسافرانِ لحد اس لئے نہا کے چلے

نشے کی علت حرمت میں تھا یہ پہلو بھی
کہ پل صراط پہ مومن نہ لڑکھڑا کے چلے

نصیر اُن کے سوا کون ہے رسول ایسا
جو بخشوانے پہ آئے تو بخشوا کے چلے

(" دِیں ہمہ اُوست "از پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی سے لیا گیا نعتیہ کلام)​

#naatsharif #naatshareef #naatstatus #muhammadﷺ #madinanaats #madinanaats #madinanaatstatus #naat2022 #naat2023 #madinamunawra #beautifulnaat #beautifulnaats #beautifulnaatsharif #naatemohammad #naatemuhammad #naatsmadina #khoobsuratnaat #khoobsurat_naat #naats #naat
پارسال در تاریخ 1402/04/13 منتشر شده است.
974 بـار بازدید شده
... بیشتر