کاش میں دور پیغمبر ﷺ میں اٹھایا جاتا || حافظ اسامہ اعجاز

HAFIZ USAMA IJAZ
HAFIZ USAMA IJAZ
249 بار بازدید - پارسال - lyrics:کاش میں دور پیغمبر ﷺ
lyrics:
کاش میں دور پیغمبر ﷺ میں اٹھایا جاتا.
بخدا قدموں میں سرکار ﷺ کے پایا جاتا.
ساتھ سرکار ﷺ کے غزوات میں شامل ہوتا.
ان کی نصرت میں لہو میرا بہایا جاتا.
کاش میں دور پیغمبر ﷺ میں اٹھایا جاتا.
کاش اے کاش...میں ہوتا کوئی ایسی لکڑی.
جسکو سرکار ﷺ کے ممبر میں لگایا جاتا.
کاش میں دور پیغمبر ﷺ میں اٹھایا جاتا.
یا اترتا میں کسی نعت کے مصرعے بن کر.
روبرو ان کے میں انکو ہی سنایا جاتا.
کاش میں دور پیغمبر ﷺ میں اٹھایا جاتا.
بخدا قدموں میں سرکار ﷺ کے پایا جاتا.
#HafizUsamaIjaz #Naat
پارسال در تاریخ 1401/11/01 منتشر شده است.
249 بـار بازدید شده
... بیشتر