Rabi Ul Awal Naat 2022 {Fatima 'R.A' Ke Baba Ka Milad Agaya} Barvi Milad Title Kalam - Syed Arsalan

Syed Arsalan Shah Qadri Official
Syed Arsalan Shah Qadri Official
34.2 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - #newrabiulawalnaat
#newrabiulawalnaat #syedarsalanshahqadri #fatimakebabaka

Tittle: Fatima (R.A) ky Baba ka Milad Aagaya hai | Ammna ky (R.A) Lal ka Milad Aagaya
Naat Khawn: Syed Arsalan Shah Qadri
Poet: Shauq Fareedi (India)
Audio: Rwds Studio
Video: Inam Raza
Composed By: Syed Arsalan Shah Qadri
Camera: Muzammil
Dop & Edit: Inam Raza
Graphic designer: Osama Saeed
Light & Decorations: Fahad
Arrangement & Codenation: Rehan Ahmed
Producer: Syed Niaz Shah
Label: AS Production
Contact : 03000626558

Urdu Lyrics

فاطمہ کے بابا کا میلاد آگیا ہے
آمنہ کے لال کا میلاد آگیا ہے

آو میلاد منائے ، آو میلاد منائے
آو میلاد منائے ، آو میلاد منائے

ہے جشن آقا زندگی ہے جشن آقا بندگی
نہ چھوڑیں گے اسے کبھی منائیں گے یونہی سدا

آقا کا جشن تھا  ، آقا کا جشن ہے،  آقا کا جشن رہے گا

فاطمہ کے بابا کا میلاد آگیا ہے
آمنہ کے لال کا میلاد آگیا ہے

زمیں پر حبیبِ خدا آگئے ہیں
یتیموں کے حاجت روا آگئے ہیں
بنا جن کے صدقے میں ہے سارا عالم
وہ سردار کل انبیاء آگئے ہیں

جدھر دیکھو ہر لب پہ صلی علیٰ ہے
جدھر دیکھو بس مرحبا کی صدا ہے
زمین و زماں جن سے روشن ہوا ہے
جہاں میں وہ نور خدا آگئے ہیں

زمانے سے ظلم و ستم کو مٹانے
ستائے ہوؤں کو گلے سے لگانے
رہ حق سے بھٹکوں کو کلمہ پڑھانے
زمانے میں شاہ ھدی آگئے ہیں

بیاں ہو نہ پائے گی ان کی فضیلت
جہاں میں ہے سب سے جدا ان کی عظمت
خدا جن کی کرتا ہے قرآں میں مدحت
وہی شاہ ارض و سما آگئے ہیں

حلیمہ کا سویا مقدر جگانے
مصیبت کے ماروں کو راحت دلانے
غموں میں جو ڈوبے ہیں ان کو ہنسانے
طبیب جہاں مصطفیٰ آگئے ہیں

یونہی پڑھ کے نعتیں شہ دوجہاں کی
انہیں راضی کرلو اے شوقِ فریدی
وہ راضی ہوئے تو خدا ہوگا راضی
وہ بن کر خدا کی رضا آگئے ہیں

فاطمہ کے بابا کا میلاد آگیا ہے
آمنہ کے لال کا میلاد آگیا ہے

آو میلاد منائے ، آو میلاد منائے
آو میلاد منائے ، آو میلاد منائے

لنگر ،  نیاز ، میلاد ،  قیام ، عرس ، چادر ،  فاتحہ ، درود ،
یہ حلوہ ، ملیدہ ،  یہ شربت ۔

آقا کا جشن تھا  ، آقا کا جشن ہے،  آقا کا جشن رہے گا

فاطمہ کے بابا کا میلاد آگیا ہے
آمنہ کے لال کا میلاد آگیا ہے

مٹانے کفر و شرک کو جہاں سے فضل کبریا
جناب آمنہ کے گھر میں آگئے ہیں مصطفیٰ

آو میلاد منائے ، آو میلاد منائے
آو میلاد منائے ، آو میلاد منائے

مناؤ خوشیاں " شوقِ نوری"  آمد رسول پر
زمیں سے عرش تک ہے پھیلی دیکھو نور کی ضیا

What is special about Rabi ul-Awwal?
Image result for rabi ul awwal
The blessed month of Rabi' Al-Awwal is an important month in the Islamic Calendar as it marks the birth of the Prophet Muhammad (PBUH). There are so many precious and beautiful aspects of the Sunnah of the blessed Prophet (PBUH) that we can benefit from and strive to embody all year round.

How is Rabi ul Awal celebrated?
Image result for rabi ul awal celebration
Muslims generally put colored lights on roads, streets, and their homes and put green flags as well to celebrate. In many countries, a procession is also conducted on the 12th of Rabi' al-awwal night and day.


Official Facebook Page: Facebook: SArsalanShahQadri
Official Instagram page: Instagram: s.arsalanshahqadri

PLEASE NOTE:  We own all copyrights for this video, and action will be taken against any third party that tries to infringe our rights.

#RabiUlAwalNaat #NewNaat2022 #MiladAgaya
#naat2023 #rabiulawalnaat2022 #Arsalanshah2023 #newnaat2023 #galigalisajgaistatus #pukaroyarasoolallah #jashne_eid_miladunnabi #rabiulawalnaats2023 #naatmustafa #barvinkachandaaya #syedarsalanshahqadri2023 #naatsharif #noorwalymustafaaagye2023 #naat #naatstatus #rabiulawalnaats
2 سال پیش در تاریخ 1401/07/13 منتشر شده است.
34,289 بـار بازدید شده
... بیشتر