Ye Sab Tumhara Karam Hai Aaqa Full HD With Lyrics یہ سب تمہارا کرم ہے آقا ﷺ

ZHK
ZHK
30.5 هزار بار بازدید - 6 سال پیش - Ye Sab Tumhara karam hai
Ye Sab Tumhara karam hai aaqa Full HD With Lyrics
By: Owais Raza Qadri

کوئی سلیقہ ہے آرزو کا
نہ بندگی میری بندگی ہے

یہ سب تمہارا کرم ہے آقا ﷺ
کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے

کسی کا احسان کیوں اٹھائیں
کسی کو حالات کیوں بتائیں

تمہی سے مانگیں گے تم ہی دو گے
تمہارے در سے ہی لو لگی ہے

یہ سب تمہارا کرم ہے آقا

عطا کیا مجھ کو دردِ الفت
کہاں تھی یہ پرخطا کی قسمت


میں اس کرم کے کہاں تھا قابل
حضور کی بندہ پروری ہے

یہ سب تمہارا کرم ہے آقا

بشیر کہیے نذیر کہیے

انہیں سراجِ منیر کہیے

جو سر بسر ہے کلامِ ربی

وہ میرے آقا کی زندگی ہے

بشیر کہیے نزیر کہیے
اُنہیں سراجِ مُنیر کہیے
جو سر بسر ہے کلام ربّی
وہ میرے آقاﷺ کی زندگی ہے

یہی ہے خالد اساس رحمت
یہی ہے خالد بنائےعظمت

نبیﷺ کا عرفان زندگی ہے
نبیﷺ کا عرفان بندگی ہے


تیرے کرم سے بنی ہوئی ہے
اور تیرے کرم سے بنی رہیگی۔
6 سال پیش در تاریخ 1397/09/06 منتشر شده است.
30,524 بـار بازدید شده
... بیشتر