#Mir_Anis_Ki_Marsia_Nigari # میر انیس کی مرثیہ نگاری #Urdu_Marsia_Nigari #Meer_Anees_Ki_Marsia_Goi

Mir Iqbal
Mir Iqbal
6.6 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - اردو مرثیہ کا آغاز وارتقاء
اردو مرثیہ کا آغاز وارتقاء 👇
#Marsia_Ka_Aghaz_O_Irteqa مرثیہ کا آغ...

اردو مرثیہ کی اجزاے ترکیبی 👇
#Marsia_Ki_Tarif_O_Ajzaye_Tarkibi مرث...

قصیدہ نگاری کاآغاز وارتقاء  👇
#Qasida_Ka_Aghaz_O_Irteqa اردو قصیدے ...

اردو قصیدہ کی اجزاے ترکیبی 👇
#Qaside_Ki_Tarif_O_Ajzaye_Tarkibi #قص...

غالب کی قصیدہ نگاری👇
#Ghalib_Ki_Qasida_Nigari غالب کی قصید...

سودا کی قصیدہ نگاری 👇
#Sauda_Ki_Qasida_Nigari #Sauda_Ki_Qua...

میر انیس مرثیہ نگاری میں مہارت رکھتے ہیں ۔ اوّل تو میر انیس نے اپنے مرثیوں میں بہت سے نئے موضوعات کو شامل کیا ہے۔ اور اس طرح اس کے دامن کو وسیع کر دیا ہے۔ دوسرا انہوں نے شاعری کو مذہب سے وابستہ کرکے اس کو ارفع و اعلیٰ بنا دیا ہے۔ اس طرح اردو شاعری مادیت کے سنگ ریزوں سے نکل کر روحانیت کے ستاروں میں محو خرام ہو گئی ہے۔
     واقعہ کربلا کے کئی سو سال بعد صفوی دور میں فارسی شعراء نے مذہبی عقیدت کی بنا پر مرثیہ نگاری شروع کی جن میں محتشم کا نام سر فہرست ہے۔ اردو کے دکنی دور میں بے شمار مرثیے لکھے گئے۔ شمالی ہند میں بھی اردو شاعری کے فروغ کے ساتھ ساتھ مرثیہ گوئی کاآغاز ہوا۔ لیکن سودا سے پہلے جتنے مرثیے لکھے گئے ان کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ سودا پہلے شاعر ہیں جنہوں نے اس کو فنی عظمت عطا کی اور مرثیے کے لئے مسدس کو مخصوص کر دیا جس کو بعد کے شعراء نے بھی قائم رکھا ۔ سودا کے بعد میر خلیق ، میر ضمیر وغیرہ نے مرثیے کو ترقی دی لیکن فنی بلندی ، امتیازی خصوصیات کے ساتھ اردو مرثیے کو جو ترقی میر انیس نے فراہم کرائی ہے ، اسے بھلایا نہیں جا سکتا۔  انیس نے جس خاندان میں آنکھ کھولی اس میں شعر و شاعری کا چرچا تھا ۔ اور وہ کئی پشت سے اردو ادب کی خدمت کر رہا تھا۔
           عمر گزری ہے اسی دشت کی سیاحی میں    
             پانچویں پشت ہے شبیر کی مداحی میں
#ugc_net_jrf_urdu_paper_unit_2
#all_states_psc_mains-urdu_paper
#university_of_calcutta_ma_urdu_paper
#university_of_calcutta_ba_urdu_paper
#university_of_hyderabad_ma_urdu_paper
#university_of_hyderabad_ba_urdu_paper
#university_of_patna_ma_urdu_paper
#jnu_ma_urdu_paper
#jnu_ba_urdu_paper
#du_ma_urdu_paper
#hcu_ma_urdu_paper
#hcu_ba_urdu_paper
#nbu_ba_urdu_paper
#nbu_ma_urdu_paper
#cu_ba_urdu_paper
#cu_ma_urdu_paper
#ugc_net_mcq_test
#ignou_phd_urdu_entrance_test
#all_states_psc_mains
#nbu_exam
#nbu_ma_urdu
#nbu_ba_urdu
#jammu&kashmir_university
#allahabaduniversity_urdu
#osmaniauniversity
#knu_urdu
#burdwan_university
#lucknow_university_urdu
#kmcu_university
2 سال پیش در تاریخ 1400/12/09 منتشر شده است.
6,616 بـار بازدید شده
... بیشتر