عورت کا جانور ذبح کرنا جائز ہے یا نا جائز|| حرام اور حلال کے اصولوں کی روشنی میں تفصیلی جائزہ

Quranic Path
Quranic Path
4.2 هزار بار بازدید - ماه قبل - “اس ویڈیو میں ہم جانیں
“اس ویڈیو میں ہم جانیں گے کہ شرعی احکام کے مطابق عورت کا جانور ذبح کرنا کیسا ہے؟ حلال، حرام، اور اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی. اکثر خیال کیا جاتا ہے کہ عورت کا جانور کو ذبح کرنا ٹیک نہیں اور یہ حرام ہے ۔ امت مسلمہ میں یہ بہت بڑا تذبذب رہتا ہے کہ عورت کا جانور ذبح کرنا جائز ہے یا نا جائز ، تو آج کی اس مختصر ویڈیوں میں ہم آنحضرت صلی اللہ وسلم کی زندگی سے ایک واقعہ آپ لوگوں کے ساتھ شیر کرینگے جس میں سب شکوک و شبہات ختم ہو جاے گے۔ حدیث سنن ابن ماجہ سے لی گئی ہے حدیث نمبر 3182. ہیں۔
#hadith
#قرآن
#qurankareem
#ahdistus
#islam
#islmic_video
#eidaladha
#اسلامی_تعلیمات
#عورت
#allahquran
#muslimcommunity
#muslimyoutuber
ماه قبل در تاریخ 1403/03/27 منتشر شده است.
4,271 بـار بازدید شده
... بیشتر