Rehmat Baras Rahi Hai | Naat | Urdu Lyrics | Hafiz Muhammad Umair | Islam Beauty

Islam Beauty
Islam Beauty
431 بار بازدید - 3 سال پیش - رحمت برس رہی ہے ،
رحمت برس رہی ہے ، محمدﷺ کے شہر میں ہر شے میں تازگی ہے ، محمدﷺ کے شہر میں آتے ہیں بخشوانے ، گناہوں کو گنہار قسمت بدل رہی ہے محمد ﷺ کے شہر میں دولت سکون کی ہر جگہ ہم ڈھونڈتے رہے آخر یہ مِل گئی ہے محمدﷺ کے شہر میں رُخ ہر بشر ہے سُوئے مدینہ کیئے ہوئے دُنیا سما گئی ہے محمد ﷺ کے شہر میں روشن ہے جس کے نور سے دونوں جہاں ریاض ایسی شمع جلی ہے محمد کے شہر میں
3 سال پیش در تاریخ 1400/04/25 منتشر شده است.
431 بـار بازدید شده
... بیشتر