Iqbal Sokri Interview || Presidential Award || Saraiki Poet || اقبال سوکڑی

Zubair Hussain Vista
Zubair Hussain Vista
541 بار بازدید - 3 ماه پیش - اقبال سوکڑی سرائیکی میں دور
اقبال سوکڑی سرائیکی میں دور جدید کے شاعر ہیں۔ قلمی نام اور تخلص اقبال سوکڑی نام محمد اقبال شروع میں اکثر قبیلے کی مناسبت سے اقبال قبالیؔ بھی لکھتے رہے۔اقبال سوکڑی نے دوہڑہ، غزل، پابند نظم، آزاد نظم اور کافی پر طبع آزمائی کی ہے۔ موصوف نے جب پہلی بار غزل کہنے کا تجربہ کیا تو شعرا نے مخالفت کی، سرائیکی ادب میں جب غزل کو اعتبار ملا پھر سب شعرا نے غزل کہنے کو ترجیح دی اقبال سوکڑی کو غزل میں دلکش اسلوب اور منفرد لب و لہجہ سے جو عظمت و شہرت ملی وہ کسی دوسرے سرائیکی شاعر کے حصے میں نہیں آئی۔ تصنیفات اٹھواں اسمان(آٹھواں آسمان) کالے روہ چٹی برف ورقہ ورقہ زخمی ڈکھ دی جنج(دکھ کی بارات ) ہنجوان ڈے ہار بے انت لیرو لیر پچھانواں (تار تار سایہ )
3 ماه پیش در تاریخ 1403/03/13 منتشر شده است.
541 بـار بازدید شده
... بیشتر