Homemade Chapli Kabab Recipe (Ramzan Recipes – Ep. 3) - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
8.4 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - دنیا کے کئی مسلمان ممالک
دنیا کے کئی مسلمان ممالک کی طرح پاکستان میں بھی روزہ افطار کرنے کے لیے خاص قسم کے پکوان دسترخوان پر سجائے جاتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے پکوان بازار سے لانے کو فوقیت دی جاتی ہے۔
لیکن اس بار کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں لاک ڈاؤن ہے۔ ایسے میں بی بی سی اردو نے ایک خصوصی فوڈ سیریز شروع کی ہے جس میں وہ پکوان گھر پر تیار کرنے کی ترکیب بتائی جائے گی جو عموماً صرف بازار ہی سے خریدنے کا رواج تھا۔ آج کا پکوان ہے چپلی کباب۔ دیکھیں ہمارے ساتھی بلال احمد کی یہ ویڈیو۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
4 سال پیش در تاریخ 1399/02/10 منتشر شده است.
8,431 بـار بازدید شده
... بیشتر